ETV Bharat / bharat

سرینگر ایرپورٹ پر فوجی کو ہراست میں لیا گیا - جموں کشمیر کی خبریں

فوجی جوان دو نابالغ لڑکیوں کے ساتھ طیارہ میں سوار تھا۔

سرینگر ایرپورٹ پر فوجی کو ہراست میں لیا گیا

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 10:50 PM IST

جموں وکشمیر پولیس نے سرینگر ہوائی اڈے سے دو نابالغ لڑکیوں اور ایک فوجی اہلکار کو حراست میں لیا ہے۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے بتایا کہ شک کی بنیاد پر انھیں ہراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ،" یہ تینوں نئی دہلی جانے والے طیارے میں سوار تھے۔ لڑکیاں بانڈی پورہ کی رہائشی ہیں جبکہ فوجی اتر پردیش کا رہنے والا ہے۔" ان تینوں کی فی الحال حماما پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ لڑکیوں کے والدین کو طلب کیا گیا ہے۔ تاہم ان کے مقصد کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اہلکار کے مطابق، فوجی جوان کی شناخت لانس نائک اشوک کمار پال کے طور پر کی گئی ہے۔ اور وہ بانڈی پورہ میں 13 راشٹریہ رائفلز میں تعینات ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سوشل میڈیا مہم رنگ لائی، لداخی خاتون کی لاش آج کشمیر پہنچے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.