ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش حکومت ایم ایس ایم ایز، کو راحت دے گی

آندھرا پردیش حکومت نے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ جس میں رواں ماہ ہی میں 904 کروڑ روپئے کی تمام زیر التواء صنعتی مراعات میں سے 50 فیصد کو ختم کرنا اور تین ماہ کے لئے مقررہ بجلی چارجز کو معاف کرنا شامل ہے۔

آندھراپردیش حکومت ایم ایس ایم ایز، کو راحت دے گی
آندھراپردیش حکومت ایم ایس ایم ایز، کو راحت دے گی
author img

By

Published : May 1, 2020, 10:07 PM IST

تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ متوسط، چھوٹے درجے کے کاروباری کوویڈ- 19 میں جاری بحران کے دوران دوبارہ کھل سکیں۔

اس کے علاوہ ریاستی حکومت نے کہ ایم ایس ایم ایز کو کم شرح سود پر ورکنگ کیپیٹل لون دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 2سے 10 لاکھ روپے کے درمیان قرض دینے کے لئے 200 کروڑ روپے کا فنڈ ترتیب دیا جائے گا۔

مزید کہا گیا ہے کہ حکومت متعلقہ محکموں کے ساتھ ایک مخصوص منصوبے پر کام کر رہی ہے اور جلد ہی اس کے بارے میں ہدایات جاری کی جائیں گی۔

یہ فیصلہ جمعرات کو وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کی زیرصدارت ایک اعلی سطحی اجلاس میں لیاگیا تاکہ ریاست کے ایم ایس ایم ای سیکٹر کو بحال کیا جاسکے۔

آئی ٹی ، تجارت اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر گوتم ریڈی ، چیف سکریٹری نیلم سہنی اور دیگر سینئر عہدیدار اس میٹنگ میں موجود تھے۔

گوتم ریڈی نے کہا ، "اس سے ایم ایس ایم ایز کو کوویڈ- 19 کے معاشی اثرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ مجموعی طور پر 97،400 ایم ایس ایم ای ، جو 9.7 لاکھ سے زیادہ افراد کو ملازمت دیتے ہیں ، ان فیصلوں سے فائدہ اٹھانے میں مدد حاصل کریں گے۔"

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.