ETV Bharat / bharat

کورونا کو مات دینے کے لیے آندھرا پردیش حکومت کی نئی پہل - فیمیلی ڈاکٹر

ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید سہولیات سے لیس ایک ہزار 88 نئی ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھائی ہے۔

new step to fight coronavirus
new step to fight coronavirus
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 10:38 AM IST

Updated : Jul 3, 2020, 2:20 PM IST

آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ میں وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے طبی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے 1088 نئی ایمبولینس گاڑیوں کی خدمات کا آغاز کیا ہے۔ یہ جدید گاڑیاں 201 کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی گئی ہیں۔

وائی ایس ریڈی نے اس بارے میں کہا کہ 'ہم لوگ فیمیلی ڈاکٹر نام سے مہم شروع کر رہے ہیں جو کورونا وائرس کےدور میں ہمارے لیے کارگر ثابت ہوگی

ایک ہزار سے زائد ایمبولینس کی شروعات

اس نئی شروعات میں دائل نمبر 108 کے لیے 656 اور ڈائل نمبر 104 کے لیے 412 گاڑیاں ہیں اس میں 676 گاڑیوں کو 'موبائیل میڈیکل یونٹ' کے طور پر لانچ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کسی بھی مریض کو لینے کے لیے شہری علاقوں میں یہ گاڑیاں 15 منٹ میں پہنچ جائیں گی جبکہ گاؤں میں 20 منٹ میں یہ گاڑیاں ضرورتمند کے پاس پہنچے گی۔

اس نئی شروعات میں 744 ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی جائیں گی جو ہمہ وقت طبی امداد فراہم کرنے لیے تیار رہیں گے

Last Updated : Jul 3, 2020, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.