ETV Bharat / bharat

سی اے اے کے سے تعلق ملک گیر مہم - ٹول فری نمبر 8866288662 قائم

بی جے پی کے صدر امت شاہ نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں حریف جماعتوں کی مہم کے خلاف پارٹی کی ملک گیر عوامی بیداری مہم کا کل سے آغاز گریں گے۔

amit shah will start campaign on caa
سی اے اے کے تعلق ملک گیر مہم
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:28 PM IST

اس سلسلے میں بی جے پی نے پانچ کمیٹیاں تشکیل دی ہیں اور ایک ٹول فری نمبر قائم کیا ہے۔ گھر گھر رابطہ کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ اور بی جے پی جنرل سکریٹری ڈاکٹر انل جین نے صحافیوں کو بتایا کہ مسٹر شاہ کل دہلی میں اس مہم کی شروعات کریں گے، جبکہ پارٹی کے ایگزیکٹو صدر جگت پرکاش نڈا غازی آباد میں، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ لکھنؤ میں، سڑک او رٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری ناگپور میں، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جے پور میں اور سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کے وزیر تھاور چند گہلوت رائے پور میں مہم کا آغازکریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اس میں سبھی وزرائے اعلی، سابق وزیراعلی، نائب وزیر اعلی، وزیر، رکن پارلیمنٹ ، ایم ایل اے شامل ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے ایک ٹول فری نمبر 8866288662 قائم کیا ہے۔مہم میں اس فون پر مس کال کیا جائے گا۔ یہ ٹول فری نمبر پارٹی کے مستقبل میں ہونے والے تمام مہمات پر کام کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ گھر گھر رابطہ مہم کمیٹی میں بی جے پی کے نائب صدر اویناش رائے کھنہ، جنرل سیکرٹری سروج پانڈے، سیکرٹری راہل سنہا، قومی تنظیم کے وزیر رویندر راجو اور ہریانہ کے وزیر سریش بھٹ شامل ہیں۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 3 2020 4:18PM

سی اے اے کے سلسلے امت شاہ کی ملک گیر مہم

نئی دہلی 03 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں حریف جماعتوں کی مہم کے خلاف پارٹی کی ملک گیر عوامی بیداری مہم کا کل آغاز گریں گے جس کے تحت تین کروڑ گھروں تک پہنچ کر سي اے اے سے متعلق غلط فہمی دور کی جائے گی۔

بی جے پی نے پانچ سطح پر مہم کے ذریعہ پانچ کمیٹیاں تشکیل دی ہیں اور ایک ٹول فری نمبر قائم کیا ہے۔گھر گھر رابطہ کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ اور بی جے پی جنرل سکریٹری ڈاکٹر انل جین نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مسٹر شاہ کل دہلی میں اس مہم کی شروعات کریں گے جبکہ پارٹی کے ایگزیکٹو صدرجگت پرکاش نڈا غازی آباد میں، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ لکھنؤ میں، سڑک او رٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری ناگپور میں، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جے پور میں اور سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کے وزیر تھاور چند گہلوت رائے پور میں مہم کا آغازکریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اس میں سبھی وزرائے اعلی، سابق وزیراعلی، نائب وزیر اعلی، وزیر، رکن پارلیمنٹ ، ایم ایل اے شامل ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے ایک ٹول فری نمبر 8866288662 قائم کیا ہے۔مہم میں اس فون پر مس کال کیا جائے گا۔ یہ ٹول فری نمبر پارٹی کے مستقبل میں ہونے والے تمام مہمات پر کام کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ گھر گھر رابطہ مہم کمیٹی میں بی جے پی کے نائب صدر اویناش رائے کھنہ، جنرل سیکرٹری سروج پانڈے، سیکرٹری راہل سنہا، قومی تنظیم کے وزیر رویندر راجو اور ہریانہ کے وزیر سریش بھٹ شامل ہیں۔

جاری

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.