ETV Bharat / bharat

تمام ممالک دہشت گردوں کو مالی معاونت بند کریں: برکس

جاپان کے اوساکا شہرمیں منعقد جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران برکس ممالک کے سربراہان نے ملاقات کی اور ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔

All nations must prevent financing of terror groups: BRICS
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 1:15 PM IST

Updated : Jun 28, 2019, 1:28 PM IST

برکس ممالک کے سربراہان نے مشترکہ طور پر دنیا بھر میں دہشت گردی کی مالی معاونت کی پرزورمذمت کی اور کہا کہ تمام ممالک کو دہشت گردی کی مالی معاونت بند کردینی چاہیے۔

برکس ممالک کے سربراہان نے اس بات زور دیا ہے کہ تمام دہشت گردی کی روک تھام کے لیے ملکر کام کرنا چاہیے۔

برکس ممالک میں برازیل، بھارت، چین اور ساؤتھ افریقہ شامل ہیں۔

برکس ممالک کے سربراہان نے مشترکہ طور پر دنیا میں دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت کی۔

برکس ممالک کے سربراہان کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کے لیے خطرہ ہے اور برکس ممالک سے دہشت گردی کو ختم کے لیے ساتھ کام کرنے کی اپیل کی۔

برکس نے زور دیا کہ دہشت گردی ایک عالمی چیلینج ہے، اسے عالمی تعاون سے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 28, 2019, 1:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.