ETV Bharat / bharat

احمدآباد: شدید گرمی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار - باران رحمت کا نزول ہوا

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک بار پھر موسم نے کروٹ لی اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوئی جس کے بعد لوگوں کو گرمی سے نجات ملی۔

rain
rain
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 7:01 PM IST

گزشتہ دس دنوں سے شدید گرمی کے بعد آج جیسے ہی باران رحمت کا نزول ہوا تو لوگوں نے راحت کی سانس لی اور ان کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

بارش سے موسم خوشگوار

ایک جانب جہاں بارش سے موسم خوشگوار ہوا تو وہیں دوسری جانب ننھےے بچوے بھی خوشی سے جھوم اٹھے اور بارش کا لطف اٹھایا۔

حالانکہ ایک جانب بارش کی وجہ سے گرمی راحت ملی تو وہیں جگہ جگہ پانی بھر جانے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی گھروں میں پانی بھر گیا۔

واضح رہے کہ احمدآباد کے سرخیر، سناتھل، نورنگ پورا، کھوکھرا، ہاٹ کیشور، ویجل پور، پرہلاد نگر،گومتی پور، بابو نگر، سرسپور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جب کہ بوپل، گھما موٹیزا، جگت پور جیسے علاقوں میں ماحول میں خوشگوار تبدیلی دیکھی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.