ETV Bharat / bharat

غیر قانونی عمارتیں فروخت کرنے پر کارروائی - غیر قانونی عمارات فروخت

گریٹر نوئیڈا کے شاہ بیری علاقے میں مقامی انتظامیہ نے غیرقانونی عمارتیں فروخت کرنے کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ بیبھو کرشن
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 8:55 AM IST

نوئیڈا انتظامیہ نے اس کارروائی کے تحت 30 کروڑ روپے سے زیادہ قیمت کے اثاثے جات کو قرق کیا ہے۔

اس میں 3 بلڈرس کی املاک بھی قرق کی گئی ہیں ۔ایک بلڈر کے 45 فلیٹ، دوسرے بلڈر کے 30 اور ایک دیگر بلڈر کے 224 اسکوائر میٹر کا پلاٹ قرق کیا گیا ہے۔ جس کی قیمت 25 سے 35 کروڑ بتائی جا رہی ہے ۔

پریس کانفرنس کے دوران ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ بیبھو کرشن

دادری کے تحصیلدار کو قرق املاک کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا ہے۔ اور تین ماہ کے اندر قرق اثاثہ پر دعویٰ کرنے کا وقت دیا گیا ہے۔

یہ کارروائی گینگسٹر ایکٹ میں نامزد ملزمان پر کی گئی ہے ۔ ابھی مزید گرفتاریاں ہونی ہیں، اور ان پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کرکے اثاثہ جات کو قرق کرنے کی کارروائی کی جائے گی۔

آج ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ بیبھو کرشن نے تفصیلات دی۔ اس معاملے میں بسرکھ کوتوالی نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اس بلڈر کا نام جسبیر مان ہے۔

بلڈر جسبیر مان پر غیر قانونی عمارتیں فروخت کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق جو فلیٹ فروخت کیے گئے ہیں ان کی رجسٹری جسبیر نے ہی کی ہے۔

واضح رہے کہ حد بندی رد ہونے کے بعد بھی بلڈروں نے غیرقانونی عمارات کا جال بچھا دیا اور بغیر نقشہ پاس کرائے عمارت کی تعمیر کی۔ 2018 میں غیر قانونی عمارات منہدم ہونے سے 9 افراد کی موت ہوئی تھی۔ جس کے بعد یہ معاملہ سرخیوں میں آیا۔

یہ بلڈر گریٹر نوئیڈا اتھارٹی سے نقشہ پاس کرائے بغیر، سکیورٹی کے معیارات کو نظرانداز کرتے ہوئے تعمیرات کے تمام قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کی اور مکانات تعمیر کرکے اسے فروخت کیا ۔قرق املاک میں سلیم الدین اور شہاب الدین کا پلاٹ بھی شامل ہے جس کی تعمیر کردہ عمارت گرنے سے کئی افراد جان بحق ہو گئے تھے۔

Intro:Price is reported to be 25to35 croresBody:گریٹر نوئیڈا کے شاہ بیری میں25 بلڈرس کے اثاثہ جات قرق

دادری/گریٹر نوئیڈا:

گریٹر نوئیڈا کے شاہ بیری علاقے میں نوئیڈا انتظامیہ نے سخت کاروائی کی ہے ۔جس کے تحت 30 کروڑ روپے سے زیادہ قیمت کے اثاثہ جات کو قرق کیا ۔ اس میں 3 بلڈرس کی املاک بھی کر قرق کی گئی ہیں ۔ایک بیلڈر کے 45 فلیٹ، دوسرے بلڈر کے 30 اور ایک دیگر بلڈر کے 224 اسکوائر میٹر کا پلاٹ قرق کیا گیا ہے جس کی قیمت 25 سے 35 کروڑ بتائی جا رہی ہے ۔ دادری کے تحصیلدار کو قرق املاک کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا ہے اورتین ماہ کے اندر قرق اثاثہ پردعویٰ کرنے کا وقت دیا گیا ہے ۔یہ کارروائی گینگسٹر ایکٹ میں نامزد ملزمان پر کی گئی ہے ۔ ابھی مزید گرفتاری ہونی ہے ، اور ان پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت کاروائی کرکے اثاثہ جات کو قرق کرنے کی کاروائی کی جائے گی۔ آج ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ بیبھو کرشن نے تفصیلات دی ۔اس معاملے میں بسر کھ کوتوالی نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اس بلڈر کا نام جسبیر مان ہے ۔ جس پر غیر قانونی عمارات فروخت کرنے کا الزام ہے ۔ پولیس کے مطابق جو فلیٹ فروخت کئے گئے ہیں ان کی رجسٹری جسبیر نے کی ہے ۔واضح رہے کہ حد بندی رد ہونے کے بعد بھی بلڈروں نے غیرقانونی عمارات کا جال بچھا دیا اور بغیر نقشہ پاس کرائے عمارت کی تعمیر کی ۔2018 میں غیر قانونی عمارات منہدم ہونے سے 9 افراد کی موت واقع ہوئی تھی جس کے بعد یہ معاملہ سرخیوں میں آیا ۔یہ بلڈر گریٹر نوئیڈااتھارٹی سے نقشہ پاس کرائے بغیر ، سیکورٹی کے معیارات کو نظرانداز کرتے ہوئے تعمیرات کے تمام قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کی اور مکانات تعمیر کرکے اسے فروخت کیا ۔قرق املاک میں سلیم الدین اور شہاب الدین کا پلاٹ بھی شامل ہے جس کی تعمیر کردہ عمارت گرنے سے کئی افراد جان بحق ہو گئے تھے۔Conclusion:In greater Noida administration attached 25 builders assets in sah beri
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.