ETV Bharat / bharat

حزب اختلاف نے تحریک التوا کا نوٹس دیا - ادھیر رنجن چودھری نے تحریک التوای دیا

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے تحریک التوا کا نوٹس دیا ہے گزشتہ روز بھی دونوں ایوانوں میں ہنگامہ کے بعد کارروائی منگل 11 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔

کانگریس نے لوک سبھا میں دیا تحریک التوا کا نوٹس
کانگریس نے لوک سبھا میں دیا تحریک التوا کا نوٹس
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:06 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 11:38 AM IST

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہو گیا ہے لیکن دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے بعد اپوزیشن جماعتیں مسلسل مرکزی حکومت پر دباؤ بنا رہی ہیں گزشتہ روز بھی اپوزیشن جماعتوں نے متحدہ طور پر تحریک التوا کا نوٹس دیا تھا آج کانگریس کی جانب دیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 11:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.