ETV Bharat / bharat

افغانستان میں بم دھما کہ سے تین پولیس افسر ہلاک

author img

By

Published : May 8, 2020, 2:22 PM IST

افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں دیر رات بم دھماکے سے صوبائی پولیس کے سربراہ سمیت تین پولیس افسر ہلاک ہو گئے۔

افغانستان میں بم دھما کہ سے تین پولیس افسر ہلاک
افغانستان میں بم دھما کہ سے تین پولیس افسر ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست کے صوبائی گورنر محمد حلیم فدائی نے جمعہ کو اس کی تصدیق کی کہ افغانستان میں بم دھما کہ سے تین پولیس افسر ہلاک ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'خوست صوبے کے پولیس سربراہ بریگیڈیر جنرل سید احمد ان کے اسسٹنٹ آفیسر اور ایک پولیس افسر نادر شاہ ضلع کوٹ میں رات تقریبا 11 بجے آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگئے'۔

انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ کے وقت پولیس کی گاڑی جین خیل علاقے میں ایک طالبان جنگجو کا تعاقب کرکے دھول سے اٹے راستے سے گزر رہی تھی، اسی دوران وہ ایک آئی ای ڈی کی زد میں آ گئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.