ETV Bharat / bharat

تین ریاستوں میں کورونا کی وجہ سے62 فیصد اموات - بھارت میں کورونا کا قہر

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مہاراشٹر ، تمل ناڈو اور قومی دارالحکومت دہلی میں 22892 افراد کی موت ہوئی ہے

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 1:33 PM IST

یہ ملک بھر میں اس انفیکشن کی وجہ سے ہونے والی اموات کا تقریباً 62.2 فیصد ہے۔ اب تک ، ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے 36،511 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

سب سے زیادہ متاثرہ مہاراشٹرا میں ، سب سے زیادہ 14،994 اموات جبکہ دہلی میں 3963 اور تمل ناڈو میں 3935 ہوئی ہیں۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے ہفتے کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، ملک بھر میں کورونا کے ریکارڈ 57،117 نئے کیسز درج کیے گئے۔

اس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 16،95،988 ہوگئی۔

اب تک ، ملک میں کورونا پھیلنے کی وجہ سے 36511 افراد ہلاک اور 10،94،374 افراد اس سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:ملک بھر میں عید قرباں منائی جا رہی ہے

وزارت صحت کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

  • ریاست .................. متحرک ...... صحت مند .......... موت
  • انڈمان نکوبار - -- 329 ------ 214 ---------- 5
  • آندھرا پردیش ----------- 75720 ----- 63864 ------ 1349
  • اروناچل پردیش ------- 670 ------- 918 --------- 3
  • آسام ------------------ 9814 ----- 30357 ----- 98
  • بہار ------------------ 17579- 31350 ----- 296
  • چنڈی گڑھ ---------------- 369 ------- 667 ------- 15
  • چھتیس گڑھ -------------- 2803 ------ 6230 ----- 53
  • دادرا نگر نگر حویلی دمن - دیو - - 412 ------- 686 -------- 2

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.