وہیں ان سبھی کیسز کے سامنے آنے کے بعد اندور میں کورونا کے مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہو گئی ہے، وہیں ریاست بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 64 ہو گئی ہے، جبکہ ریاست بھر میں اب تک تین اموات ہو چکی ہیں۔
خاص بات یہ ہے کہ ریاست کے شہر اندور میں سب سے زیادہ کوروانا وائرس سے متاثرین کی معاملے سامنے آئے ہیں، اس کے علاوہ جبل پور میں 8 اجین میں 4 بھوپال میں 3 شیو پور میں 2 اور گولیار میں 2 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔
جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد1316 تک پہنچ گئی ہے، اور اب تک اس سے 39 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے۔