ونیتا جو بھارت کے ریموٹ سنسنگ سٹلائیٹ کے لئے ڈاٹا ہینڈلنگ سسٹمس کے لئے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے ابتدا میں اس تاریخی ذمہ داری کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ سے کام لیا تاہم بعد ازاں وہ اس کے لئے تیار ہوگئیں۔
مشن ڈائریکٹر ریتو کری دہل ہیں، جو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنسس بینگلوروسے ایرواسپیس انجینئرنگ میں ماسٹرس کی ڈگری رکھتی ہیں۔
چندریان۔ دو کی ٹیم میں 30 فیصد ارکان خواتین - مشن ڈائریکٹر
چندریان۔ دو تقریباً 30 فیصد ارکان بشمول پروجیکٹ ڈائریکٹراور مشن ڈائریکٹر خواتین ہیں۔ اسروکے ذرائع کے مطابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ایم ونیتا الکٹرانکس سسٹم انجینئر ہیں۔
چندریان۔ دو کی ٹیم میں 30 فیصد ارکان خواتین
ونیتا جو بھارت کے ریموٹ سنسنگ سٹلائیٹ کے لئے ڈاٹا ہینڈلنگ سسٹمس کے لئے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے ابتدا میں اس تاریخی ذمہ داری کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ سے کام لیا تاہم بعد ازاں وہ اس کے لئے تیار ہوگئیں۔
مشن ڈائریکٹر ریتو کری دہل ہیں، جو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنسس بینگلوروسے ایرواسپیس انجینئرنگ میں ماسٹرس کی ڈگری رکھتی ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
salman
Conclusion: