ETV Bharat / bharat

لوک سبھا میں 3 بل پیش - لوک سبھا

lok sabha
lok sabha
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 7:59 PM IST

Updated : Sep 23, 2020, 10:02 PM IST

20:31 September 23

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

لوک سبھا کا مانسون اجلاس یک اکتوبر تک چلنا تھا لیکن کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اسی قبل از وقت ہی ملتوی کر دیا۔

اجلاس کے دوران بھی کئی ارکان پارلیمان کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

20:22 September 23

میجر پورٹ اتھارٹی بل لوک سبھا میں پاس

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

لوک سبھا میں بحث کے بعد میجر پورٹ اتھارٹی بل منظور

20:06 September 23

پرسنل ڈاٹا پروٹیکشن بل 2019

پرسنل ڈاٹا پروٹیکشن بل 2019 پر جوائنٹ کمیٹی کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوسرے ہفتے 2020 تک اپنی رپورٹ پیش کرنے کی اجازت دی گئی۔

20:00 September 23

بی جے پی رکن پارلیمان تیجسوی سوریہ نے وقفہ صفر میں سوشل میڈیا کے تعلق سے آواز اٹھائی

تیجسوی سوریہ نے سوشل میڈیا پر اظہار خیال کی آزادی کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔

19:39 September 23

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے گزشتہ کلہ ہی اعلان کیا تھا کہ بدھ کو ایوان کی کاروائی شام 6 بجے شروع کی جائے گی

لوک سبھا میں 3 بل پیش 

Last Updated : Sep 23, 2020, 10:02 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.