جودھپور پارک تھانہ کی پولس نے ضعیفہ کے قتل کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار افراد کی شناخت سپن منڈل اور سنجیوداس مال کے طور پر ہو ئی ہے۔
پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ گزشتہ منگل کی صبح ضعیف خاتون کی لاش بر آمد ہو ئی تھی۔ اس کے بعد واقعے کی تفتیش کی جا رہی تھی۔