ETV Bharat / bharat

افغانستان میں 15 جنگجو ہلاک - سکیورٹی فورسز اور طالبانی جنگجوؤں کے درمیان کارروائی

افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبانی جنگجوؤں کے درمیان کارروائی میں 15 جنگجو کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبانی جنگجوؤں کے درمیان کارروائی میں 15 جنگجو کے ہلاک ہونے کی خبر ہے

author img

By

Published : May 1, 2020, 5:48 PM IST

افغانستان کے مشرقی ریاست لوگر میں سکیورٹی فورسز اور طالبانی جنگجوؤں کے درمیان مڈبھیڑ میں 15 جنگجو ہلاک، جبکہ تین فوجیوں کی بھی موت ہو گئی۔

واضح رہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان میں یہ اطلاع دی گئی۔

اطلاع کے مطابق یہ جھڑپ جمعرات کو اس وقت شروع ہوئی جب جنگجو سکیورٹی چیک پوسٹز پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبانی جنگجوؤں کے درمیان کارروائی میں 15 جنگجو کے ہلاک ہونے کی خبر ہے
افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبانی جنگجوؤں کے درمیان کارروائی میں 15 جنگجو کے ہلاک ہونے کی خبر ہے

واضح رہے کہ سکیورٹی فورسز نے اس سے پہلے کارروائی کرتے ہوئے جنگجووں کے ٹھکانوں پر حملہ کردیا۔

اسی درمیان سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 جنگجو ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

دونوں جانب سے تصادم کے دوران تین فوجیوں کی بھی موت ہوگئی اور دو جوان زخمی ہوئے ہیں۔

طالبان نے ابھی اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.