ETV Bharat / bharat

Azadi Ka Amrit Mahotsav in Ahmedabad: احمدآباد كے انجمن اسلام ہائی اسکول کو قومی ترنگے سے سجایا گیا - آزادی كاامرت مہااتسو

ریاست گجرات كے احمدآباد میں واقع انجمن اسلام ہاءی اسکول کو آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت قومی ترنگا سے سجایا گیا۔ اس موقع پر بچوں کو ترنگا کے رنگ کے دوپٹے پہنا کر آزادی کا امرت مہوتسو کا جشن منایا گیا۔ Azadi Ka Amrit Mahotsav in Ahmedabad

gujrat1
gujrat1
author img

By

Published : Aug 13, 2022, 8:31 PM IST

Updated : Aug 13, 2022, 9:52 PM IST

احمدآباد: ملك كی دوسری ریاستوں كی گجرات می بھی 75 ویں یوم آزادی كے جشن كی تیاریاں زور شور سے جاری ہے ۔ریاست كے تمام اضلاع میں آزادی كا امرت مہوتسو كو لے كر عام لوگوں بالخصوص مسلمانوں میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ Azadi Ka Amrit Mahotsav in Ahmedabad

احمدآباد كے انجمن اسلام ہائی اسکول کو قومی ترنگے سے سجایا گیا

اسی درمیان گجرات كے احمدآباد میں واقع انجمن اسلام ہائی اسکول میں بھی آزادی كا امرت مہوتسو كے جشن منانے كا سلسلہ جاری ہے۔ اسكول كو قومی پرچم ترنگے سے سجایا گیا ہے اور طالبات كو اس موقع پر خصوصی پروگرام كے لیے تیاری كرائی جارہی ہے۔ طالبات میں اس كو لے كر كافی جوش و خروش پایا جارہا ہے۔

اس تعلق سے انجمن اسلام ہاءی اسکول کے ٹرسٹی محمد حبیب میمن والا نے کہا کہ یوم آزادی كی 75 ویں سالگرے كو یاد گار بنانے كی ہر ممكن كوشش كی جا رہی ہے ۔اسكول انتظامیہ كی جانب سے اس موقع پر مختلف پرگروام منعقد كرنے كا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔اس كے علاوہ طالبات بھی اس موقع پر ثقافتی پروگرام كریں گی۔ اس كے لیے ان كی حوصلہ افزائی كی جارہی ہے۔ سب كچھ منصوبے كے تحت ہوا تو اس مرتبہ كی یوم آزادی كی تقریب ہمارے لیے یاد گار ثابت ہو سكتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Tricolor Campaign in Jamia جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ترنگا مہم کی کامیابی کے لیے مختلف پروگرامس

انہں نے كہاكہ آزادی کے 75 سالگرہ کے موقع پر آزادی کاامرت مہوتسو پورے ملک میں دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔ ہمارے اسکول میں بھی اس تعلق سے ایک ہفتے سے مختلف پروگراموں كے انعقاد كا سلسلہ جاری ہے۔ بچیوں میں حب الوطنی کے جذبات پیدا کیے جا رہے ہیں اور آج سے ہرگھر ترنگا مہیم کی بھی شروعات کی گئی ہے۔ اس کے تحت ہمارے اسکول کو بھی ترنگا کی طرح سجایا گیا ہے۔ طلبا کو ترنگے کے رنگ سے گلیری میں کھڑا کیا گیا اور آزادی کا امرت مہوتسو کا جشن منایا گیا۔

انجمن اسلام ہائی اسکول كے پرنسپل ایم ایم گھوری نے كہاكہ ہم آزادی كے 75 ویں سالگرے كو یاد گار بنانے كی پوری كوشش كررہے ہیں۔ اس كے لیے اسكول انتظامیہ كی جانب سے متعدد پروگرامز منعقد كییے جارہے ہیں۔ انہوں نے كہاكہ ہرگھر ترنگا مہم كے تحت اسكول كو تین رنگوں سے سجایا گیا ہے ۔طالبات بھی اس كو لے كر كافی خوش ہیں۔

وہیں، دوسری طرف انجمن اسلام ہائی اسکول کی طالبہ نے کہا کہ ہمیں آج بہت خوشی ہو رہی ہے کیونکہ ہمیں ترنگا کےرنگ میں رنگ دیا گیا ہے۔ ہمارے لیے اس سے بڑی خوشی اور كیا ہو سكتی ہے۔ ہم اپنے ملك كی ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ انہوں نے كہا كہ ہم اپنے ملک سے نے حد پیار كرتے اور ہمارے دلوں میں اس كے لیے محبت ہمیشہ سے ہے۔ ہم ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے آج آزادی کا 75 ویں سال كے موقع پر آزادی کا امرت مہوتسو منا رہے ہیں اور تمام طلباء نے بڑھ بڑھ کر حصہ لیا ہے۔

Last Updated : Aug 13, 2022, 9:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.