ETV Bharat / bharat

Saviour Award For AMU Doctors: اے ایم یو ڈاکٹروں کو 'دی سیویئر' ایوارڈ سے نوازا گیا - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ڈاکٹروں کو ریاست اترپردیش میں کووڈ ٹیکہ کاری میں نمایاں خدمات انجام دینے کے لیے 'دی سیویئر' ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ Saviour Award For AMU Doctors

اے ایم یو ڈاکٹروں کو 'دی سیویئر' ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Jul 19, 2022, 7:29 AM IST

علیگڑھ: جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے فیکلٹی ممبران، ڈاکٹر حسینی ایس حیدر مہدی (میڈیسن شعبہ) اور ڈاکٹر علی جعفر عابدی (کمیونٹی میڈیسن شعبہ) کو ریاست اترپردیش میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم کو کامیابی کے ساتھ شروع کرنے میں نمایاں خدمات انجام دینے کے لیے نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) اور اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے 'دی سیویئر' ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ AMU Doctors Receive Award

اے ایم یو ڈاکٹروں کو 'دی سیویئر' ایوارڈ سے نوازا گیا
اے ایم یو ڈاکٹروں کو 'دی سیویئر' ایوارڈ سے نوازا گیا

یہ بھی پڑھیں:

علیگڑھ ضلع کے چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) ڈاکٹر نیرج تیاگی نے ڈاکٹر حسینی حیدر اور ڈاکٹر جعفر عابدی کو اعزاز سے نوازتے ہوئے کہا 'ان کا اور ملک بھر میں پھیلے دیگر ڈاکٹروں کا ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن کا سنگ میل عبور کرنے میں اہم کردار رہا ہے"۔ AMU Doctors were honored with The Saviour Award

ڈاکٹر حسینی حیدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن بڑھتے ہوۓ ذاتی خطرات کے باوجود کووڈ ویکسین کی خوراکیں دے رہے ہیں اور اس طرح کے ایوارڈ وبا کے خلاف جنگ کو مضبوط بنانے کے لیے ہماری کوششوں کا اعتراف کرتے ہیں۔ Aligarh Muslim University

ڈاکٹر علی جعفر عابدی نے کہا "کووڈ کے خلاف ویکسینیشن یا لڑائی ایک اجتماعی کوشش ہے اور اکیلے کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ صحت کارکنوں نے روزانہ صبح سے شام تک گھنٹوں کیمپنگ سائٹس پر خدمت انجام دیتے ہوئے ڈیوٹی سے بڑھ کر کام کیا ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ لگایا جاسکے"۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.