ETV Bharat / bharat

میرٹھ: تریپورہ تشدد معاملہ کے خلاف مظاہرہ - فرقہ پرست عناصر کی طرف سے مسلم اقلیتوں پر مظالم

آل انڈیا لائیر یونین اور یونیورسٹی کے طلباء نے تریپورہ میں فرقہ پرست عناصر کی طرف سے مسلم اقلیتوں پر مظالم اور بنگلہ دیش میں وہاں کے ہندو اقلیتوں پر فرقہ وارانہ حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے ڈی ایم دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، ساتھ ہی صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم پیش کرتے ہوئے تریپورہ کے قصور واروں کو سخت سزا دلانے کا مطالبہ کیا۔

All India Lawyers Union Meerut protests against Tripura violence  All India Lawyers Union Meerut news  protests against Tripura violence in meerut  All India Lawyers Union Meerut condemn Tripura violence  tripura violenc news
آل انڈیا لائیر یونین میرٹھ نے تریپورہ تشدد معاملہ کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 3, 2021, 9:52 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آل انڈیا لائیر یونین میرٹھ اور یونیورسٹی کے طلباء نے تریپورہ تشدد معاملہ (tripura violence) کے خلاف ضلع مجسٹریٹ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں اقلیتوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

آل انڈیا لائیر یونین اور یونیورسٹی کے طلباء نے تریپورہ میں فرقہ پرست عناصر کی طرف سے مسلم اقلیتوں پر مظالم اور بنگلہ دیش میں وہاں کے ہندو اقلیتوں پر فرقہ وارانہ حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے ڈی ایم دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، ساتھ ہی صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم پیش کرتے ہوئے تریپورہ کے قصور واروں کو سخت سزا دلانے کا مطالبہ کیا۔

آل انڈیا لائیر یونین میرٹھ نے تریپورہ تشدد معاملہ کے خلاف مظاہرہ کیا

مزید پڑھیں:۔ 'تریپورہ انتظامیہ ملزمین کا ساتھ دے رہی ہے'

آل انڈیا لائیر یونین کے اراکین کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اقلیتوں کے تحفظ کے لئے آواز بلند کرتی رہتی ہے۔ صدر جمہوریہ کے نام پیش کیے گئے میمورنڈم میں تریپورہ کے علاوہ بنگلہ دیش کی ہندو اقلیتوں کے تحفظ کے لیے بھارتی حکومت کو بنگلہ دیش کے صدر جمہوریہ سے بات کرنے کی بات کہی۔ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.