ETV Bharat / bharat

'چٹ فنڈ بدعنوانی معاملے میں ممتا اور مودی میں سمجھوتہ ' - ترنمول کانگریس

پارلیمنٹ میں کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری کی قیادت میں آج کولکاتا میں شاردا و دیگر چٹ فنڈ بدعنوانی کیس کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔

'چٹ فنڈ بدعنوانی معاملے میں ممتا اور مودی میں سمجھوتہ '

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 7:06 AM IST

مغربی بنگال میں کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں کے ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے، انہوں چٹ فنڈ بدعنوانی کی جانچ مکمل کرنے اور ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

'چٹ فنڈ بدعنوانی معاملے میں ممتا اور مودی میں سمجھوتہ '

ریاستی صدر ادھیر چودھری نے مغربی بنگال میں متعدد چت فنڈ کمپنیوں کے ذریعے کروڑوں روپئے کی بدعنوانی معاملے ریاستی و مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی، پردیش کانگریس کے حامیوں نے بڑی تعداد میں ممتا حکومت اور مودی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی میں شامل ہوئے۔

پردیش کانگریس کے صدر دفتر بدھان بھون سے دھرمتلہ کے وائی چینل تک کانگریس حامیوں نے ادھیر چودھری کی قیادت میں چٹ فنڈ بد عنوانی کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے احتجاج کیا۔

اس موقع پر ادھیر چودھری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی کی حکومت میں بنگال میں متعدد چٹ فنڈ کمپنیاں وجود میں آئیں پھلی پھولی اور ریاست کے لاکھوں غریبوں کے روپئے لوٹ لیے گئے، شاردا اور دوسری چٹ فنڈ کمپنیوں نے ممتا بنرجی کی پارٹی کو چندہ دیا، ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو ان چٹ فنڈ کمپنیوں سے فائدہ ہوا، آج تک متاثرین کو انصاف نہیں ملا۔

چٹ فنڈ بدعنوانی کے جانچ کے نام پر جو شیامل کمیشن وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بنایا اس کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی، دوسری جانب مودی سرکار کی ای ڈی اور سی بی آئی جانچ کا بھی کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔

دونوں ایک دوسرے کو چور کہہ رہے، ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں، لیکن غریب عوام کی کسی کو فکر نہیں جن کی زندگی بھر کی کمائی لوٹ لی گئی، اس بدعنوانی میں ممتا اور مودی سرکار دونوں ملوث ہیں اور دونوں میں سمجھوتہ ہے، انہوں نے کہا کہ بنگال کے لاکھوں متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے آج کانگریس سڑکوں پر اتری ہے اور ہم اسی طرح تحریک جاری رکھیں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.