ETV Bharat / state

ادھم پور میں یوم عالمی فارماسسٹ منایا گیا

یوم فارماسسٹ کے موقع پر جموں و کشمیر کے ادھمپور میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں سرکار کے غلط رویے پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/26-September-2021/13175456_udhmapur-news.JPG

author img

By

Published : Sep 26, 2021, 8:15 AM IST

عالمی یوم فارماسسٹ کے موقع پر ادھم پور میں پروگرام کا انعقاد کرکے درپیش مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع ادھم پور کے بہت سے فارماسسٹس کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فارماسسٹس نے اس موقع پر کہا کہ انہیں یہاں بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے اپنے حقوق کے لیے کئی بار احتجاج کیا، لیکن حکومت نے ان کے مطالبات پر کوئی توجہ نہیں دی۔ اس موقع پر انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کے زیر التوا مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائے۔

ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیں: اُدھم پور: مہاراجہ ہری سنگھ کی سالگرہ کے موقع پر ریلی کا انعقاد

جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے صدر جاوید مصطفیٰ میر مستعفی

فارماسسٹس وہ واحد ملازم ہیں جو لوگوں کی مدد کے لیے ہمیشہ آگے ہوتے ہیں، لیکن حکومت ان کے مطالبات کے بارے میں سنجیدگی نہیں دکھارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.