ETV Bharat / state

حیدرآباد: وزیر داخلہ محمد محمود علی نے بی بی کے علم کا دورہ کیا

وزیر داخلہ محمد محمود علی نے تاریخی اہمیت کے حامل بی بی کے علم کو دھٹی پیش کیا- اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے حق کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا اور حق و باطل کی جنگ میں حق کو جیت ملی تھی۔

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 1:07 PM IST

محمد محمود علی
محمد محمود علی

ریاست تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے تاریخی اہمیت کے حامل بی بی کے علم کو دھٹی پیش کیا-

حیدرآباد کے تاریخی اور مذھبی مقامات سے ایک بی بی کا علم یوم عاشورہ کے موقع پر دبیر پورہ سے دن کے بارہ بجے ہاتھی کے جلوس کے ساتھ نکالا جاتا ہے۔ اس جلوس میں ہزاروں زائرین کے علاوہ عقیدت مند ماتم کرتے ہوئے قافلے کے ساتھ چلتے ہیں۔

محمد محمود علی

وزیر داخلہ محمد محمود علی نے تاریخی اہمیت کے حامل بی بی کا علم کو دھٹی پیش کیا- اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے حق کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا اور حق و باطل کی جنگ میں حق کو جیت ملی تھی۔

مزید پڑھیں:حیدرآباد کا تاریخی بی بی کا علم، ڈی سی ایم وین میں نکالا گیا

‏محمود علی نے کہا کہ گذشتہ سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب عاشورہ کے موقع پر چند افراد کے ساتھ ہی جلوس نکالا گیا تھا۔ لیکن رواں برس حکومت کی جانب سے موثر انتظامات کیے گئے ہیں۔ سکیوریٹی فورسیز اور دیگر انتظامات مکمل ہو چکے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.