ETV Bharat / state

International Film Festival Srinagar سرینگر کے ٹیگور ہال میں دو روزہ انٹرنیشل فلم فیسٹول کا انعقاد - jk film policy 2021

سرینگر کے ٹیگور ہال میں ہفتہ کے روز ومید نامی گروپ نے دو روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا اہتمام کیا۔ اس فیسٹول میں مقامی، قومی اور بین الاقوامی فلموں کے علاوہ فیچر فلمیں اور مخلتف ویڈیوز دکھائے جائیں گے۔ Internationmal Film Festival In Srinagar

two-days-the-international-film-festival-srinagar-organised-by-vomedh-group-in-tagore-hall
ٹیگور ہال میں دو روزہ انٹرنیشل فلم فیسٹول سرینگر منعقد
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 6:35 PM IST

Updated : Oct 29, 2022, 8:03 PM IST

سرینگر: "ومید" گروپ کی جانب سے ٹیگور ہال سرینگر میں ہفتے کے روز انٹرنیشل فلم فیسٹول کا اہتمام کیا گیا۔ فیسٹول کی افتتاحی تقریب پر صوبائی کمشنر پی کے پولے نے مہمان خصوصی کے طور شرکت کی جبکہ 15ویں کور کے لیفٹیننٹ جنرل سنجے وشواس راو مہمان ذی وقار کے طور موجود تھے۔ Vomedh Group Organises Film Festival In Srinagar

سرینگر کے ٹیگور ہال میں دو روزہ انٹرنیشل فلم فیسٹول کا انعقاد

تقریب میں فن، ادب اور آرٹ کے ساتھ ساتھ فلم اور ٹیلی ویثرن سے وابستہ اداکاروں اور دیگر شخصیات کی کہکشاں کے علاوہ اسکولی بچوں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کا آغاز کشمیری روف سے کیا گیا۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس فلم فیسٹیول میں مقامی، قومی اور بین القوامی سطح کی فلموں کے علاوہ فیچر فلمیں اور مخلتف ویڈیوز بھی دکھائی جائے گے۔ International Film Festival Srinagar

اس موقع پر صوبائی کمشنر پی کے پولے نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات اور فیسٹول منعقد کرانے کے لیے انتظامیہ پیش پیش رہتی ہے، تاکہ یہاں کے ابھرتے ہوئے فنکاروں اور آرٹسٹ کو اپنا مستقبل سنوارنے کے لیے بہتر پلیٹ فارم اور موقع فراہم کیا جائے۔ وہیں نامسائد حالات کی وجہ سے دہائیوں سے جمود کا شکار رہے آرٹ اور فن کو شعبے کو فروغ دیا جائے۔ Div Comm Kahmir in Film Festival Srinagar

کشمیر کے مقامی اداکاروں نے اس طرح کی پہل کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوانوں فلم سازوں، پروڈوسرز اور ادکاروں کے لیے کافی سود مند ثابت ہوگی ہے کیونکہ انہیں بھی قومی اور بین الاقوامی فلم سازوں کے کام کو دیکھنے اور سیکھنے کا موقع ملے گا۔Screening Of Films In Film Festival Srinagar

مزید پڑھیں: Famous Theater Director Of Kashmir: مشتاق علی احمد خان کی کہانی اُن کی زبانی

اداکار ضمیر عشائی کہتے ہیں فلم فیسٹول سے دیکھائی جانے والی فلموں سے اداکاروں ، ڈائریکڑ اور پروڈوسر صاحبان کے کام کو باریک بینی سے دیکھنے اور پرکھنے کا موقع ملتا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ متعارف کی گئی میں نئی فلم پالیسی میں ریجنل فلم انڈسٹری کے لیے بھی گنخائش رکھی جانی چاہیے۔ اس موقع پر منظم "ومید "گروپ کے رہت بھٹ نے کہا کہ اس فیسٹول کے منعقد کرنے کا مقصد کشمیر کے ابھرتے ہوئے فلم سازوں اور اداکاروں کو حوصلہ دینا تاکہ وہ بھی اگے جا کر سنیما کے شعبے میں اپنا نام کما سکے۔دو روز اس فلم فیسٹول میں سو سے زائد قومی اور بین الاقوامی سطح کی فلمیں اور فیچر فلمیں دکھائی جائے گی۔

مزید پڑھیں: Filmmaking Trend in Kashmir کشمیر کے نوجوانوں میں فلم سازی کی طرف بڑھتا رجحان

Last Updated : Oct 29, 2022, 8:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.