ETV Bharat / state

'مقبوضہ کشمیر سے تعلیم یافتہ طلبا کو امتحان دینے کی اجازت دی جائے' - foreign medical graduation admission test

انہوں نے کہا ان طلبا کا مستقبل داؤ پر لگا ہے۔ انہوں نے مانگ کی کہ طلبا کو امتحان دینے کی اجازت دی جائے تاکہ یہ تعلیم جاری رکھ سکیں۔

مقبوضہ کشمیر سے تعلیم یافتہ طلبا کو امتحان دینے کی اجازت دی جائے

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 9:22 PM IST

نیشنل کانفرنس کے رہنما اور جنوبی کشمیر سے رکن پارلیمان جسٹس حسنین مسعودی نے آج لوک سبھا میں اُن طلبا کا مسئلہ اُٹھایا جنہوں نے پاکستان کے زیر انتطام کشمیر سے ڈگری حاصل کی ہے، اور انہیں اب امتحان دینے سے روکا جا رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر سے تعلیم یافتہ طلبا کو امتحان دینے کی اجازت دی جائے

انہوں نے کہا آج سے چھ برس قبل جموں و کشمیر کے 17 طلبا نے حکومت کی منظوری سے میر پور (پاکستان زیر انتظام کشمیر) میں قائم میڈیکل کالجوں سے تعلیم حاصل کی تھی لیکن اب انہیں میڈیکل کونسل آف انڈیا 'فارِن میڈیکل گریجویٹس ایڈمیشن ٹیسٹ' دینے سے روک رہا ہے۔

انہوں نے کہا ان طلبا کا مستقبل داؤ پر لگا ہے۔ انہوں نے مانگ کی کہ طلبا کو امتحان دینے کی اجازت دی جائے تاکہ یہ تعلیم جاری رکھ سکیں۔

علاوہ ازیں انہوں نے کہا جموں و کشمیر کی قومی شاہراہ کو بہتر بنایا جائے اور مغل روڈ کو کھولا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.