ETV Bharat / state

SMC Turns into Political Circus ایس ایم سی شہر کی تعمیرو ترقی کا مرکزی نہیں بلکہ سیاسی اکھاڑے میں تبدیل - Developmental Works In SMC

سرینگر میونسپل کارپوریشن میں ہورہی سیاست سے شہر سرینگر کا تعمیراتی نظام درہم برہم ہورہا ہے اور آئے تروز شہر کی ترقی زوال پزیر کا شکار ہو رہی ہے۔SMC Turns into Political Circus

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 12, 2022, 5:31 PM IST

Updated : Dec 12, 2022, 7:57 PM IST

سرینگر:جموں کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر کی تعمیر و ترقی کے لیے سرینگر میونسپل کارپوریشن کا کردار اہم ہے۔ ایس ایم سی شہر کا تقریباً سارا نظام چلا رہی ہے۔ البتہ یہ کارپوریشن گزشتہ چار برسوں سے تعمیری اموار کا مرکز نہیں بلکہ سیاسی اکھاڑہ بن چکی ہے۔ Srinagar Municipal Corporation turns into battle ground

اس ادارے کے مئیر جنید متو اور ڈپٹی میئر پرویز قادری کے مابین چل رہی سیاسی لڑائی سے شہر کی تعمیر و ترقی پر منفی طور متاثر ہوئی ہے۔ آئے روز مئیر اور ڈپٹی میئر عوام کے سامنےایک دوسری کے خلاف کیچڑ اچھالنے میں مصروف نظر آرہے ہیں۔Allegations and counter allegations in SMC

ایس ایم سی شہر کی تعمیرو ترقی کا مرکزی نہیں بلکہ سیاسی اکھاڑے میں تبدیل
عام شہریوں کا کہنا ہے کہ ایم سی گزشتہ چار برسوں میں سیاسی اکھاڑہ بن چکی ہے جہاں رشوت خوری کے بغیر کوئی کام پائی تکمیل تک نہیں پہنچ رہا ہے۔SMC Turns into Political Circus

ایس ایم سی کے لئے سنہ 2018 میں انتخابات ہوئی تھے جب جنید متو اس کے مئیر بنائے گئے تھے اور پرویز قادری ڈپٹی میئر بنے۔ جنید متو اپنی پارٹی کے رکن ہے جبکہ پرویز قادری نیشنل کانفرنس کے ساتھ وابستہ ہے۔ Srinagar Municipal Corporation Elections

مزید پڑھیں: SMC Mayor on NC این سی کی جانب سے کارپوریٹرز کو ہراساں کیا جارہا ہے، سرینگر میئر

ایس ایم سی میں ہورہی سیاست سے شہر کا تعمیری نظام درہم برہم ہورہا ہے اور شہر کی ترقی زوال پذیر کا شکار ہورہی ہے۔ عام لوگوں کے علاوہ سیاسی جماعتیں بھی ایس ایم سی سے نالاں ہے اور کارپوریشن میں سدھار کا مطالبہ کر رہے ہیں۔Developmental Works In SMC

Last Updated : Dec 12, 2022, 7:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.