ETV Bharat / state

کیا شاہ فیصل سیاست چھوڑ دیں گے؟

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 11:02 PM IST

فیصل کے ٹویٹر بائیو میں اس سے قبل جے کے پی ایم کے صدر کی حیثیت سے اپنے کردار کا ذکر کیا تھا، لیکن اب اسے صرف اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے جس میں لکھا ہے: 'ایڈورڈ ایس فیلو @ایچ کے ایس ہارورڈ یونیورسٹی۔ میڈیکو۔ فُلبرائٹ۔ سنٹرسٹ۔'

کیا شاہ فیصل سیاست چھوڑ دینگے؟
کیا شاہ فیصل سیاست چھوڑ دینگے؟

آئی اے ایس آفیسر سے سیاستدان بنے شاہ فیصل نے اتوار کو اپنے ٹویٹر سے جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ پارٹی (جے کے پی ایم) کے صدر کی حیثیت سے اپنا عہدہ ہٹا دیا، جس کی بنیاد انہوں نے سن 2019 میں سیول سروسز چھوڑنے کے بعد رکھی تھی۔

اگرچہ لوگوں کا خیال ہے کہ فیصل کے ٹویٹر میں تبدیلی کو سیاست چھوڑنے کے ساتھ منسلک نہیں کیا جانا چاہئے، لیکن اس پیش رفت نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے وہ سیاست کو خیرباد کریں گے۔

فیصل کے بارے میں کچھ عرصے سے سیاست چھوڑنے اور یہاں تک کہ سول سروس میں دوبارہ شمولیت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی تھی لیکن پارٹی نے افواہوں کو مسترد کردیا تھا۔

ٹویٹر بائیو میں تبدیلی 13 اگست 2019 کے بعد فیصل کے نجی ٹویٹر ہینڈل پر پہلی سرگرمی ہے، جب انہیں پہلی بار حراست میں لیا گیا تھا۔

نظربندی سے قبل، فیصل، جنہوں نے 2009 کے یو پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کیا تھا، نے نریندر مودی حکومت کے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے خلاف ناراضگی ظاہر کرنے کے لئے ٹویٹر کا استعمال کیا تھا۔

فیصل کو امیگریشن حکام نے گذشتہ سال اگست میں نئی ​​دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حراست میں لیا تھا اور اسے دہلی پولیس کے حوالے کیا گیا تھا۔ حکام نے بتایا کہ فیصل استنبول جارہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.