ETV Bharat / state

Haj 2023 امسال جموں و کشمیر سے 14 ہزارسے زائد عازمین نے حج فارم جمع کیے

جموں و کشمیر حج کمیٹی کے مطابق امسال جموں و کشمیر سے 10 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کرے گے۔واضح رہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے جمعہ کے سہپر حج 2023 کے لیے قرعہ اندازی کی۔

Haj 2023: more than 14thousand pilgrims submitted Hajj forms from JK
امسال جموں و کشمیر سے 14 ہزارسے زائد عازمین نے حج فارم جمع کیے
author img

By

Published : Mar 31, 2023, 10:51 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر حج کمیٹی کے مطابق امسال جموں و کشمیر سے 14 ہزار 271 عازمین نے حج کے فارم جمع کیے ہیں۔ ان میں سے 1ہزار 320 افراد کی عمر 70 برس سے زیادہ کی ہے۔جموں و کشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر عبدالسلام میر نے کہا کہ جموں و کشمیر سے بغیر محرم کے 132 خواتین نے امسال فارم جمع کیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ 70 سال سے زیادہ عمر کے 1320 افراد نے اس حج فارم جمع کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان دونوں کیٹاگری کو بغیر قرعہ اندازی کو اس سال کے حج جانے کا انتخاب کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امسال جموں و کشمیر حج کمیٹی سے 14 ہزار 271 عازمین کے فرام جمع ہوئے ہے۔ بتادیں کہ اس سال تقریباً 10 ہزار عازمین جموں و کشمیر سے حج کا فریضہ ادا کرنے جار ہے ہیں۔واضح رہے کہ آج حج کمیٹی آف اںدیا نے حج 2023 کی قرعہ اندازی کی ہے ۔ اس دوران جموں و کشمیر کے قرعہ میں کامیاب عامین کی فہرست ہفتہ کو شائع کی جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر حج کمیٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔

مزید پڑھیں: Haj 2023 دہلی میں حج کی قرعہ اندازی جاری، رینڈم ڈجیٹل سلیکشن سے ہو رہا ہے انتخاب

واضح رہے کہ حج 2023 کی نئی پالیسی کے تحت اس مرتبہ حج سستا کیا گیا ہے۔ اس بار عازمین حج نے حج ہاؤس میں فارم جمع کرنے کے بجائے آن لائن فارم جمع کیے ہے۔ اس بار وہ حجاج کرام بھی دوبارہ حج کے لیے اہل ہوں گے جنہوں نے خود حج تو کیا ہوگا لیکن اہلیہ کے ساتھ پھر سے جانے کی خواہش رکھتے ہوں۔اس کے علاوہ اس مرتبہ بھی 70 برس سے زائد عمر کے افراد میں قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔

نئی حج پالیسی کے مطابق اب محرم کے بغیر بھی چار خواتین گروپ کی صورت میں حج بیت اللہ کے لیے جاسکتے ہیں۔اس بار لیے گیے فیصلے کے تحت وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے اور اس خاص کوٹے کے تحت سفارش کی بنیاد پر پانچ سے دس افراد حج پر جاسکتے تھے۔ واضح رہے کہ بھارت میں امسال حج بیت اللہ جانے کے لیے 25 ایمبینکمنٹ پوائنٹس ہوں گے۔ بھارت سے اس سال تقریباً 1 لاکھ عازمین حج کا مقدس فریضہ ادا کریں گے، جس میں جموں و کشمیر کے تقریباً 10 ہزار عازمین بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.