ETV Bharat / state

Encounter Breaks Out in Srinagar: زکورہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک

کشمیر زون پولیس انسپکٹر جنرل وجے کمار نے بتایا کہ ہلاک شدہ عسکریت پسند پاکستانی ہے اور اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ One Militant Killed

زکورہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک
زکورہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Mar 10, 2022, 4:25 PM IST

Updated : Mar 10, 2022, 6:41 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے زکورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصام میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔ Encounter Breaks out in srinagar

پولیس کے مطابق سرینگر کے زکورہ علاقے حضرت بل میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔ One Militant Killed

زکورہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک

پولیس نے آج جمعرات کو سرینگر کے حضرت بل علاقے میں ایک نامعلوم عسکریت پسند کو مختصر فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا جب کہ اس کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ encounter in Hazratbal area

کشمیر زون پولیس انسپکٹر جنرل وجے کمار نے بتایا کہ ہلاک شدہ عسکریت پسند پاکستانی ہے اور اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

انہوں کہا کہ یہ تینوں عسکریت پسند درگارہ کی عمارت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے لیکن درگاہ کی حفاظت کے لئے معمور پولیس اہلکاروں نے ان پر گولیاں چلائی جس سے ایک عسکریت پسند موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے اور انکی تلاش جاری ہے۔

انکا کہنا ہے کہ ہلاک شدہ عسکریت پسند پاکستانی شہری تھا اور گزشتہ چھ ماہ سے سرینگر میں سرگرم تھا۔ یہ کئی ہلاکتوں اور حملوں میں ملوث تھا۔

پلوامہ میں ہوئے دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر آئی جی پی کا کہنا تھا کہ دو عسکریت پسند ایک مقامی مسجد کے متصل ایک شیڈ میں چھپے تھے اور انکو وہیں پر ہلاک کیا گیا۔

یاد رہے کہ آج صبح جنوبی کشمیر میں تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک کئے گئے ہیں۔

ضلع بڈگام میں مقامی فوجی اہلکار سمیر احمد ملہ کی ہلاکت پر وجے کمار نے بتایا کہ اس معاملے کی تمام ذاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہے کہ آیا انکو عسکریت پسندوں نے ہلاک کیا ہے یا کسی دوسرے معاملے میں انکا قتل کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ سمیر ملہ کھاگ علاقے میں گزشتہ تین روز سے لاپتہ تھے۔

واضح رہے کہ کشمیر میں ایک دن میں (آج) مارا جانے والا یہ تیسرا عسکریت پسند ہے۔ قبل ازیں جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں ایک تصادم میں دو نامعلوم عسکریت پسند مارے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : Two LeT Militants killed in Pulwama Encounter: پلوامہ انکاؤنٹر میں دوعسکریت پسند ہلاک، تصادم ختم

Last Updated : Mar 10, 2022, 6:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.