ETV Bharat / state

Fresh snowfall, rain lash Kashmir valley وادیٔ کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع - وادی کے متعدد علاقوں میں بارش اور برفباری

محکمۂ موسمیات نے وادیٔ کشمیر میں آج اور کل میدانی علاقوں میں بارشوں جب کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کی تھی جس کے عین مطابق وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ بارش اور برف باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ Rain and snowfall started in many areas of the valley

برفباری
برفباری
author img

By

Published : Dec 11, 2022, 8:18 AM IST

Updated : Dec 11, 2022, 9:15 AM IST

وادیٔ کشمیر میں محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سنیچر کی صبح سے ہی میدانی علاقوں میں رک رک کر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جب کہ بالائی علاقوں میں تازہ برف باری شروع ہوئی ہے۔ جس کے باعث سردی میں قدرے اضافہ درج ہوا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے وادیٔ کشمیر میں آج اور کل میدانی علاقوں میں بارشوں جب کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کی تھی جس کے عین مطابق وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ بارش اور برف باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ وادی کے میدانی علاقوں میں جمعہ کی شام سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پہاڑی ضلع شوپیان میں تازہ برفباری شروع ہوئی ہے۔ Rain and snowfall started in many areas of the valley

برفباری

ضلع شوپیان کے ہیرپورہ اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں برفباری شروع ہوگئی ہے۔ جس کے باعث سردی میں قدرے اضافہ ہوا۔ لوگوں نے سردی کا مقابلہ کرنے کے لیے گرم ملبوسات زیب تن کیے ہوئے ہے اور گرمی کے آلات بالخصوص کانگڑیوں کو بھی استعمال کرنا شروع کیا ہے۔ ضلع شوپیان کے پہاڑی علاقوں جن میں ہیرپورہ پیر کی گلی، سکھ سرائی، لال گلام اور مغل سرائئی شامل ہیں میں بھی تازہ برفباری جاری ہے جب کہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:Kashmir Weather Update وادی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش شروع

Last Updated : Dec 11, 2022, 9:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.