ETV Bharat / state

این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ :NIA Raids in Shopian - raids by nia

قومی تحقیقاتی ایجنسی(National Investigation Agency) کی طرف سے آج صبح سے ضلع شوپیان کے وچی علاقے اوربڈگام ضلع میں پانچ مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں(NIA Raids in Shopian) انجام دی گئی۔

این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 10:11 AM IST

Updated : Nov 25, 2021, 7:34 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) نے آج صبح لکھنؤ اترپردیش کے القاعدہ کیس نمبر (RC-02/2021/NIA/LKW) کے سلسلہ میں میں وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپہ مارے۔اس دوران این آئی اے نے بڑی تعداد میں دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات(Documents & Digital Devices Seized) ضبط کیے ہیں۔

این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپ
تحقیقاتی ایجنسی کے ایک بیان کے مطابق لکھنؤ اترپردیش کے القاعدہ کیس کے سلسلہ( Al-Qaeda Case ) میں این آئی اے نے وادی کشمیر کے شوپیان(Shopian) اور بڈگام اضلاع میں پانچ مقامات پر تلاشی کارروائی انجام دی ہے۔اس دوران تحقیات کے لیے کہی افراد کو پولیس اسٹیشن میں لے جاکر تحقیقات کی گئی۔

این آئی اے نے وچی علاقے میں ریاض احمد میر ولد نبی میر، شاہد احمد شاہ ولد شبیر احمد شاہ جو پیشہ سے دوکاندار ہے، محمد شابان کمار ولد محمد رمضان جو چیرمین اوقاف کمیٹی وچی ہے اور محمد شفیع شاہ ولد عبدالاحد شاہ کی رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا۔

این آئی اے کے بیان کے مطابق یہ کارروائی القاعدہ کے ایک کارکن عمر ہلمندی سے متعلق ہے، جو دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر عسکریی تنظیموں میں بھرتی کرتا تھا۔اس کے علاوہ انصار غزوت الہند(Ansaar Gajwatul Hind) کو بڑھانے کی کوشش کر رہا تھا۔

این آئی اے نے اپنے بیان میں بتایا کہ تازہ چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات ضبط کیے گئے ہیں۔ جبکہ کیس میں مزید تفتیش جاری ہے

یہ بھی پڑھیں : NIA Raids: وادیٔ کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائی جاری

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں سرینگر سمیت دیگر اضلاع میں این آئی اے کی جانب سے چھاپہ ماری کارروائیاں کی گئیں۔

Last Updated : Nov 25, 2021, 7:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.