ETV Bharat / state

Arms and Ammunition Recovered in Rajouri: ریاسی پولیس نے راجوری ضلع سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا

author img

By

Published : Jul 4, 2022, 10:48 AM IST

پولیس نے عسکریت پسند طالب حسین کے انکشاف پر راجوری میں چھ اسٹکی بامبز، ایک پستول، تین پستول میگزین، ایک یو بی جی ایل لانچر، تین یو بی جی ایل گرائنیڈ، آئی ای ڈی ریموٹ اور دیگر دھماکہ خیز اشیا برآمد کیے۔ Arms and Ammunition Recovered in Rajouri

ریاسی پولیس نے راجوری ضلع سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا

ریاسی میں گرفتار عسکریت پسند طالب حسین کے انکشاف پر جموں وکمشیر پولیس نے راجوری میں کثیر مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا۔ پولیس نے درج ذیل اشیا برآمد کی ہیں۔ Arms and Ammunition Recovered in Rajouri

چھ اسٹکی بامبز، ایک پستول، تین پستول میگزین، ایک یو بی جی ایل لانچر، تین یو بی جی ایل گرائنیڈ، آئی ای ڈی ریموٹ اور دیگر دھماکہ خیز اشیا برآمد کیے۔

یہ بھی پڑھیں: Policeman Shot at And Injured: بجبہاڑہ میں عسکریت پسندوں کی گولی سے پولیس اہلکار زخمی

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے ٹکسان گاؤں میں اتوار کی صبح لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ انہوں نے لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسندوں کو دبوچ لیا ہے، جنہیں ایک گھر میں باندھ کے رکھا گیا تھا۔ پولیس نے فوری گاؤں پہنچ کر عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار عسکریت پسندوں میں سے ایک کی شناخت طالب حسین شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار عسکریت پسند کبھی ضلع راجوری کے بی جے پی آئی ٹی سیل کا سربراہ اور سوشل میڈیا انچارج تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.