ETV Bharat / state

Srinagar Jammu Highway Restored: سرینگر جموں قومی شاہراہ یکطرفہ ٹریفک کیلئے بحال

حکام نے سرینگر جموں قومی شاہراہ کو جمعہ کے روز یکطرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔ ٹریفک حکام نے شاہراہ پر صرف درماندہ گاڑیوں کو سرینگر کی طرف جانے کی اجازت دی ہے۔ Srinagar Jammu Highway Restored

jammu-srinagar-highway-reopened-stranded-vehicles-cleared
سرینگر جموں قومی شاہراہ یکطرفہ ٹریفک کیلئے بحال
author img

By

Published : Jul 29, 2022, 9:30 PM IST

رامبن: 270 کلومیٹر طویل سرینگر - جموں قومی شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ حکام نے شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں اور یاترا بسوں کو وادی کی اور جانے کی اجازت دی ہے۔ وہیں ٹریفک حکام کی ایڈوائزری کے مطابق جموں سری نگر ہائی وے بحال ہے، تاہم بہت سے راستے پر ابھی بھی ٹریفک سنگل وے کھلا ہے اور وقفے وقفے سے پتھر گرنے کے واقعات پیش آتے ہیں۔Srinagar Jammu Highway Restored

سرینگر جموں قومی شاہراہ یکطرفہ ٹریفک کیلئے بحال

حکام کے مطابق شاہراہ بحال ہونے سے صرف سڑک پر درماندہ گاڑیوں اور امرناتھ یاتریوں کے قافلوں کو وادی کشمیر کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز شاہراہ کے حساس مقام جس پر لوہے کی سرنگ قائم کی گئی ہے، کو پتھر گرانے کے سبب کافی نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:

ٹریفک حکام نے بہتر موسمی صورتحال کے پیش نظر جموں سرینگر قومی شاہراہ کے لیے کل دو طرفہ ٹریفک چلنے کی اجازت دی ہے۔ وہیں دس ٹائیر والے ٹرکوں کو مغل روڈ پر چلنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سونہ مرگ گمری روڈ کو مرمت کے سبب جمعہ اور ہفتہ کے روز ٹریفک کی نقل وحرکت کے لیے بند کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.