ETV Bharat / state

March Past Competion in Pulwama: پلوامہ میں انٹر اسکول مارچ پاسٹ مقابلہ - ڈسٹرکٹ لیول انٹر اسکول مارچ پاسٹ مقابلہ

محکمہ کھیل کود کی جانب سے ضلع پلوامہ کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ لیول انٹر اسکول مارچ پاسٹ مقابلے کا انعقاد March Past Competion in Pulwama کیا گیا۔

March Past Competion in Pulwama: پلوامہ میں انٹر اسکول مارچ پاسٹ مقابلہ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 29, 2022, 9:39 PM IST

پلوامہ: اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوجوانوں خصوصاً طلبہ کے لیے مختلف کھیل مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ وہیں محکمہ سے ’’مارچ پاسٹ‘‘ کو بھی کھیل کود کا حصہ بنائے جانے کے حوالے سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ Sports Department Organised March Past Competion in Pulwama اس ضمن میں جمعہ کو ضلع پلوامہ میں 19 سال سے کم عمر کے طلباء کے لیے انٹر اسکول ڈسٹرکٹ لیول مارچ پاسٹ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع کے مختلف اسکولوں سے آئے طلباء نے شرکت کی جب کہ ہفتہ کو لڑکیوں کے لیے مارچ پاسٹ مقابلہ کا انعقاد کیا جائے گا۔

پلوامہ میں انٹر اسکول مارچ پاسٹ مقابلہ کا انعقاد

انٹر اسکول ڈسٹرکٹ لیول مارچ پاسٹ مقابلہ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر محکمہ کھیل کود کے افسر سعید نور الحق نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مارچ پاسٹ کھیل کود کا ایک حصہ ہے اور آئندہ دنوں ضلع سطح پر مقابلہ منعقد ہوگا جس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو انعامات و اسانید سے نوازا جائے گا۔

انہوں نے طلبہ سے کھیل کود کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی تاکہ طلبہ ذہنی و جسمانی طور تندرست رہنے کے ساتھ ساتھ ان میں پنہاں صلاحیتوں کو نکھارا جا سکے۔ Inter School District Level March Past Competition in Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.