ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Awantipora: اونتی پورہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا - اونتی پورہ پولیس

معاشرے سے منشیات کی بدعت کو ختم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے اونتی پورہ میں جموں و کشمیر پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار Awantipora Police Arrested Drug Peddlerکرکے اس کی تحویل سے منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اونتی پورہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 7:54 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں ریشی پورہ پولیس چوکی سے وابستہ پولیس اہلکاروں نے براہ بنڈینہ علاقے کے قریب قائم ناکہ پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 1کلو 700گرام چرس بر آمد کرکے اسے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ Police Arrested Drug Peddler Contraband Substance Recoveredحراست میں لیے گئے شخص کی شناخت براہ بنڈینہ علاقے کے رہائشی سجاد احمد پالا کے طور پر کی گئی ہے۔

اونتی پورہ پولیس نے ایف آئی آر 135/2022 کے تحت پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Drug Peddler Arrested in Awantiporaجموں و کشمیر پولیس نے عوام سے منشیات کا قلع قمع کرنے میں پولیس و انتظامیہ کا تعاون دینے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.