ETV Bharat / state

Awareness Programme for Roadside vendors چھاپڑی فروشوں کی مالی حالت بہتر بنانے کیلئے پروگرام - چھاپڑی فروش آگاہی پروگرام

میونسپل کمیٹی ترال کے سیکریٹری نے کہا کہ ترال قصبہ میں ڈیڑھ سو سے زائد چھاپڑی فروش ہیں جن کی مالی مدد کرنا ایم سی ترال کی ترجیحات میں شامل ہے۔ MC Tral Organised Awareness Programme

چھاپڑی فروشوں کی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے پروگرام منعقد

author img

By

Published : Aug 26, 2022, 6:38 PM IST

پلوامہ: پردھان منتری سمان ندھی اسکیم کے تحت چھاپڑی فروشوں کی مالی معاونت اور اس کے حصول سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے جمعہ کو میونسل کمیٹی ترال نے ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔ آگاہی پروگرام میں ترال قصبہ میں قائم چھاپڑی فروشوں کی ایک بڑی تعداد نے شمولیت اختیار کی۔ جبکہ اس موقع پر سیول سوسائٹی ممبران بھی پروگرام میں شریک رہے۔ Awareness Programme for Roadside vendors in Tral

چھاپڑی فروشوں کی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے پروگرام منعقد

میونسپل کمیٹی کے سیکریٹری نذیر احمد نے چھاپڑی فروشوں کو سرکاری اسکیموں سے استفاده حاصل کرنے کی اپیل کی تاکہ وہ ’’عزت وقار کے ساتھ اپنا روزگار حاصل کر سکیں۔‘‘ میونسپل کمیٹی ترال کے سیکریٹری نزیر احمد ملک نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ترال قصبہ میں ڈیڑھ سو سے زائد چھاپڑی فروش ہیں جنکی مالی معاونت ایم سی ترال کی ترجیحات میں شامل ہے۔MC Tral Organised Awareness Programme

یہ بھی پڑھیں: Street Vendors Occupy Roads in Anantnag: چھاپڑی فروشوں کے غیر قانونی قبضہ سے لوگ پریشان

انہوں نے کہا کہ چھاپڑی فروشوں کو اس اسکیم سے استفادہ حاصل کرنے کی غرض سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا تاکہ وہ مرکز اسکیم کا بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں۔

مزید پڑھیں: Venders Evicted in Amira Kadal: گرینیڈ حملے کے بعد چھاپڑی فروشوں کا روزگار متاثر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.