ETV Bharat / state

اسلامک یونیورسٹی کے رجسٹرار انسا ایوارڈ سے سرفراز - प्रोफेसर नसीर इकबाल को इस वर्ष के भारतीय इंडियन नेशनल एकेडमी ऑफ साइंस टीचर अवार्ड से सम्मानित किया गया

وادی کشمیر کے نامور فزکیس پروفیسر نصیر اقبال کو اس سال کے انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ سائنس کے شعبے میں گراں قدر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ اس ایوارڈ میں توصیفی سند کے ساتھ 50 ہزار نقدی شامل ہے۔

naseer iqbal
نصیر اقبال
author img

By

Published : Oct 12, 2021, 10:48 PM IST

پروفیسر نصیر اقبال کو یہ ایوارڈ نجومیات اور آسٹرو فزیکس کے طلبہ کو نئی راہیں تلاش کرنے کے صلے میں دیا گیا۔

ہم آپ کو بتا دیں کہ پروفیسر نصیر اقبال کشمیر یونیورسٹی میں تعینات ہیں اور فی الوقت اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ میں ڈپٹیوشن پر تعنیات ہیں۔

مزید پڑھیں:

ندا فاضلی کا یوم پیدائش: کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا

اسلامک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو، میڈیا ایڈوائزر مونسہ قادری اور دیگر اسٹاف نے نصیر اقبال کو مبارکباد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.