ETV Bharat / state

Cowshed Gutted in Pulwama: رہمو، پلوامہ میں آتشزدگی؛ گاؤ خانہ خاکستر

رہمو، پلوامہ میں آتشزدگی کے دوران  گاؤ خانہ خاکستر Cowshed Gutted in Pulwamaہو گیا۔ آتشزدگی میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Cowshed Gutted in Pulwama: رہمو، پلوامہ میں آتشزدگی؛ گؤ خانہ خاکستر

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 1:53 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع پلوامہ کے پائین محلہ، رہمو میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب آتشزدگی Nocturnal Fire in Pulwamaکے دوران گؤ خانہ خاکستر Cowshed Gutted in Pulwamaہو گیا۔

رہمو، پلوامہ میں آتشزدگی؛ گؤ خانہ خاکستر

مقامی باشندوں کے مطابق علی محمد نامی ایک مقامی رہائشی کے گؤ خانے سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فاناً پورے ڈھانچے کو اپنی زد میں لے لیا۔

گرچہ آگ کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم آتشزدگی میں وگؤ خانہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا۔

مقامی باشندوں نے کہا کہ علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی دفتر نہ ہونے کے سبب آگ بجھانے والے عملہ کو ضلع صدر مقام پلوامہ سے آنا پڑا۔

مزید پڑھیں: Residential House Gutted in Kishtwar: کشتواڑ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

مقامی باشندوں کے مطابق علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی نہ ہونے کے سبب آتشزدگی کے لوگوں کو شدید نقصان سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

انہوں نے متعلقہ حکام سے علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی دفتر قائم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.