ETV Bharat / state

VC SKUAST-Jammu Conducts SAC Meeting: اسکواسٹ جموں کے زیر اہتمام منڈی میں سینٹر کا قیام - Two centers for farmers were inaugurated

زرعی پیداوار کو نیشنل مارکیٹنگ اور کسانوں کو ان کی پیدوار پر مناسب مفاد کو لیکر منڈی اور پونچھ میں کسانوں کے لئے دو مراکز کا افتتاح کیا گیا۔Two centers for farmers were inaugurated.

شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائینس انڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام منڈی میں سنٹر کا قیام

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 2:17 PM IST

زرعی پیداوار کو نیشنل مارکیٹنگ اور کسانوں کو ان کی پیدوار پر مناسب مفاد کو لیکر منڈی اور پونچھ میں کسانوں کے لئے دو مراکز کا افتتاح کیا گیا۔ اس دوران شہر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس انڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جے, پی, شرما بطور خاص شریک ہوئے VC SKUAST-Jammu conducts SAC meeting۔

سکواسٹ جموں کے زیر اہتمام منڈی میں سنٹر کا قیام

ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ایکسٹنشن آفیسر، ایس کے گپتا، کرِیشی وگیان کندر پونچھ کے ذمہ دار ڈاکٹر اجے گپتا، بلاک ترقیاتی کونسل چیئرمین شمیم احمد ودیگر سرپنچ موجود رہے۔

شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائینس انڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام منڈی میں سنٹر کا قیام
شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائینس انڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام منڈی میں سنٹر کا قیام

منڈی میں کسانوں کی مدد کے لئے قائیم مرکز کے افتتاح کے دوران بلاک ترقیاتی کونسل چیئرمین نے علاقع کی جانکاری دیتے ہوئے یہاں پر لوگوں کی سماجی زندگی اور زرعی پیداوار کے بارے میں مفصل روشنی ڈالی۔

آخر میں وائس چانسلر ڈاکٹر جے پی شرما نے Prof. J.P. Sharma، Vice Chancellor، SKUAST-Jammu کہا کہ جموں وکشمیر میں شعبہ باغبانی اور زرعی پیداوار میں بڑھاوا دینے اور درآمد کو لیکر معلومات فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کسانوں کو اس وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب کسی بھی زرعی یا شعبہ باغبانی کی برآمدات کے لئے درآمداد کا فقدان تھا۔ جس کو لیکر یہ کوشش کی جارہی ہے کہ کسان کس طرح خود مختار بن سکیں۔

اب منڈی میں اخروٹ اور پونچھ میں مکئی کی برآمداد اور درآمداد کے مراکز قائیم کئے گئے ہیں Walnut and Maize In Poonch۔ جس سے کسان اپنی فصلوں کو پیداوار کے بعد ان منڈیوں کے ذریعہ بین الاقوامی منڈیوں تک اچھی قیمتوں میں فروخت کرسکیں گے۔

انہوں نے زعفران, ہلدی, ودیگر چیزوں کی پیداوار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہاں جموں و کشمیر میں تمام طرح کی پیداوار کو کارگر بنایا جاسکتا ہے۔ لیکن کسان پیدوار بڑھانے کے ساتھ ساتھ اس پیدوار کو مارکیٹ تک پہنچانے میں ناکام رہتا ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں یہ مہیم چلائی جارہی ہے کہ کس طرح کسانوں کی آمدنی کئی گناہ بڑھائی جاسکے۔ اس سلسلہ میں منڈی میں بھی ایک سو کسانوں کو تیار کیا جائے گا Farmers in Poonch۔ جن کے ذریعہ سے مزید کسانوں کو راحت ملے گی اور آمدنی بڑھے گی۔ جس سے کسانوں بھی خوشحال ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.