ETV Bharat / state

Raza Academy Peaceful Protest in Mumbai بابری مسجد کے یوم شہادت پر ممبئی میں رضا اکیڈمی کا پُرامن احتجاج

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 5:05 PM IST

ممبئی میں رضا اکیڈمی کی جانب سے بابری مسجد کے 30ویں یوم شہادت کے موقع پر اجتماعی اذان دے کر پُرامن احتجاج کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ رضا اکیڈمی کے صدر سعید نوری نے کہا کہ مسجد کا کوئی متبادل نہیں، بابری مسجد شہید کی گئی گئی اسے وہیں تعمیر کیا جائے۔ Raza Academy In Mumbai

ممبئی میں رضا اکیڈمی کا پرامن احتجاج
ممبئی میں رضا اکیڈمی کا پرامن احتجاج

ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں رضا اکیڈمی کی جانب سے بابری مسجد کے 30ویں یوم شہادت کے موقع پر اجتماعی اذان دے کر پُرامن احتجاج کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔Raza Academy Organise Azan Rally On The Eve Of 30th Anniversary Of Babari Masjid Demolition In Mumbai

ممبئی میں رضا اکیڈمی کا پرامن احتجاج

رضا اکیڈمی کے صدر سعید نوری نے کہا کہ مسجد کا کوئی متبادل نہیں بابری مسجد شہید کی گئی گئی اسے وہیں تعمیر کیا جائے۔ بھارتی مسلمانوں کا یہ مطالبہ ہے اسے ماننا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:Babri Masjid Bachoa Committee بابری مسجد کی برسی پر بابری مسجد بچاؤ کمیٹی کا علامتی احتجاج

رضا اکیڈمی کے صدر سعید نوری نے کہا کہ 'ہمارا مطالبہ ہے کہ بابری مسجد جس طرح سے شہید کی گئی اسی طرح سے اسی جگہ پر تعمیر کی جائے۔مسجد مسجد ہوتی ہے اس کی کوئی متبادل جگہ نہیں ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسجد کا کوئی متبادل نہیں ہے۔مسجد ایک بار جہاں تعمیر کی گئی وہ تا قیامت تک وہیں رہے گی ۔ہم اسی لئے اذان دے کر بابری مسجد کی شہادت کی یادشوں کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔Raza Academy Organise Azan Rally On The Eve Of 30th Anniversary Of Babari Masjid Demolition In Mumbai

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.