ETV Bharat / state

Three OGWs held in North Kashmir: ہندواڑہ پولیس کا تین او جی ڈبلیو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

author img

By

Published : Jun 19, 2022, 5:07 PM IST

Updated : Jun 19, 2022, 5:31 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے کہا کہ اس نے کالعدم عسکریت پسند تنظیم البدر کے تین اوور گراؤنڈ ورکرز (او جی ڈبلیو) کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا۔ Three Al-Badr OGWs held in North Kashmir

Three Al Badr OGWs held in North Kashmir
ہندوارہ پولیس کا تین او جی ڈبلیو کے گرفتاری کا دعوی

ہندواڑہ: پولیس پریس بیان میں کہا گیا کہ اتوار کو صبح نو بجے پی سی کرالہ گنڈ، 32 آر آر اور 92 بی این سی آر پی ایف نے بارہمولہ ہندواڑہ شاہراہ پر وانگام کراسنگ پر ایک مشترکہ ناکہ لگایا۔ چیکنگ کے دوران یہ بات نوٹ کی گئی کہ گاؤں وانگام سے کرالہ گنڈ علاقہ کی طرف آنے والے تین افراد مشتبہ حالت میں گھوم رہے تھے جب انہیں رُکنے کے لیے کہا گیا تو انہوں نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ تاہم سکیورٹی فورسز نے انہیں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ تلاشی پر ان کے قبضے سے ایک پستول، ایک پستول میگزین، پستول کے آٹھ راؤنڈز اور دو دستی بم برآمد ہوئے۔

ہندواڑہ پولیس کا تین او جی ڈبلیو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے اپنی شناخت ناظم احمد بٹ ولد محمد بٹ، سراج دین خان ولد بشی خان، عادل گل ولد محی الدین وانی، سبھی کھی پورہ، کرالہ گنڈ کے رہائشی بتائے گئے۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتار افراد کالعدم عسکریت پسند تنظیم البدر کے ساتھی OGWs ہیں اور عسکریت پسندوں کو لاجسٹک اور دیگر مالی مدد فراہم کرتے رہے ہیں۔ پولیس نے ایف آئی آر نمبر۔ 40/2022 U/S 7/25 I A ایکٹ 18, 38 ULAP ایکٹ P/S کرالگنڈ میں درج کیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Encounter in Kupwara: کپواڑہ میں انکاونٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک

Last Updated : Jun 19, 2022, 5:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.