ETV Bharat / state

BJP Activist’s PSO Go Missing بی جے پی کارکن اور ان کے محافظ ہتھیاروں سمیت لاپتہ - شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں بی جے پی کارکن Personal Security Officer with a BJP activist اور اس کے ساتھی اور ان کے دو محافظ کل رات سے لاپتہ ہیں۔ حکام نے بتایا ان کا پتہ لگانے کی کوششیں کی جاری ہیں۔

بی جے پی کارکن اور ان کے محافظ دو ہتھیاروں اور ایک ساتھی سمیت لاپتہ

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 11:10 AM IST

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں بی جے پی کارکن Personal Security Officer with a BJP activist اور اس کے ساتھی اور ان کے دو محافظ کل رات سے لاپتہ ہیں۔ حکام نے بتایا ان کا پتہ لگانے کی کوششیں کی جاری ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابقِ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات ثاقب احمد تانترے (ایس پی او) ولد ثناء اللہ تانترے بوہی پورہ جو کہ بی جے پی کارکن عبدالرشید زرگر کے ساتھ پی ایس او کے طور پر تعینات تھا، دو ہتھیاروں کے ساتھ فرار Fled with two weaponsہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ ثاقب کا "ساتھی" عارف احمد ولد بشیر احمد میر، جو بوہی پورہ کپواڑہ کا رہنے والا ہے، بھی لاپتہ ہے۔

ضلع کے ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ دونوں کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ثاقب احمد تانترے ان کے گھر آئے تھے اور پھر ساتھ چلے گئے تھے۔ اس کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ اسے بھی تلاش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Sopore Fruit Trader Missing: سوپورکے پھل تاجر دو ماہ سے لاپتہ، پریشان کنبہ نے انتظامیہ سے مدد طلب کی

گمشدہ ہتھیاروں کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر افسر نے کہا کہ راشد زرگر کے ساتھ پی ایس او نہیں آئے اور جلد ہی معاملات واضح ہو جائیں گے۔ اصل میں لولاب کے رہنے والے عبدالرشید زرگر کو فی الحال سالکوٹ میں PWD کی عمارت میں دیگر محفوظ افراد کے ساتھ رکھا گیا ہے اور یہیں سے دونوں لاپتہ ہو گئے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.