ETV Bharat / state

Boy Mauled to Death in Handwara: ہندواڑہ میں تیندوے کا حملہ، چار سالہ لڑکا ہلاک - تیندوہ حملہ ہندواڑہ

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ راجپورہ راجوار گاؤں میں ایک چار سالہ بچے تیندوے کے حملہ میں ہلاک ہوگیا۔ متوفی لڑکے کی شناخت مہراز آزاد میر کے طور پر ہوئی۔Boy Mauled to Death in Handwara

4-year-boy-mauled-to-death-by-leopard-in-handwara
ہندواڑہ میں چار سالہ لڑکا تیندوے حملہ میں ہلاک
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 10:53 PM IST

کپواڑہ:شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ راجپورہ راجوار گاؤں میں ایک چار سالہ بچے کو تیندوے نے حملے کرکے ہلاک کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 سالہ لڑکا مہراز آزاد میر جو اپنے ماموں کے گھر پر تھا اسی دوران ان پر تیندوے نے پر حملہ کرکے ہلاک کیا۔Boy Mauled to Death in Handwara

اگرچہ بچے کو زخمی حالت میں نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا تو وہاں ڈاکٹروں نے ب اسے مردہ قرار دیا۔ وہیں پولیس نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کی۔

ہندواڑہ میں چار سالہ لڑکا تیندوے حملہ میں ہلاک

مزید پڑھیں:

Six Injured as Leopard Attacked: تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

مقامی لوگوں نے بتایا تیندوے نے بچے کو اپنے مامو کے گھر کے باہر حملہ کرکے گھسیٹے ہوئے نزدیکی جنگل میں لے گیا اور دن بھر تلاش کے بعد آج شام کو بچے کی لاش جنگل سے برآمد ہوئی۔ جونہی بجے کی لاش اپنے آبائی گھر پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.