ETV Bharat / state

جموں میں کسانوں کے حق میں احتجاجی مارچ

جموں صوبہ میں کسان تنظیموں کی جانب سے بھارت بند کی کال پر متعدد ٹریڈ یونین نے بھی وکرم چوک پر پہنچ کر کسانوں کی حمایت میں احتجاج کیا، احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے حفاظت کے سخت ترین انتظامات بھی کیے گئےتھے تاکہ کسی طرح کا کوئی ناخوشگوار واقعہ  پیش نہ آئے۔

Protest march in favor of farmers in Jammu
جموں میں کسانوں کے حق میں احتجاجی مارچ
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 6:46 PM IST

جموں و کشمیر کے صوبہ جموں میں بھی کسان تنظیموں کی جانب سے دی گئی بھارت بند کی کال پر متعدد ٹریڈ یونین اور چند سیاسی جماعتوں نے بھی وکرم چوک پر پہنچ کر کسانوں کی حمایت میں احتجاج کیا۔ وکرم چوک جموں میں کسانوں کے حق میں احتجاج کرنے کی وجہ سے آمد و رفت بھی متاثر رہا وہیں آج کے اس بند سے عام خدمات بھی جموں میں متاثر رہی ہے۔

جموں میں کسانوں کے حق میں احتجاجی مارچ

واضح رہے کہ کسانوں کی جانب سے 8دسمبر کو بھارت بند کا اعلان کیا گیا تھا، حالانکہ 9 دسمبر کو کسانوں اور حکومت کے مابین چھٹے دور کے مذاکرات بھی ہونے ہیں، لیکن اس سے قبل کسان بھارت بند کے ذریعہ مرکزی حکومت کو بڑا پیغام دینا چاہتے ہیں۔

احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے حفاظت کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے، جس کی وجہ سے پولیس کے جوانوں کی تعیناتی کافی تعداد میں کی گئی تھی تاکہ کسی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے حفاظت کے سخت ترین انتظامات بھی کیے

بھارتیہ کسان سبھا کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ بھارتیہ کسان سبھا اپنا گاؤں اپنا شہر حکمت عملی کے تحت بھارت بند کا اہتمام کر رہا ہے اور اس میں ہر شخص رضاکارانہ طور پر تعاون کر رہا ہے۔

راکیش ٹکیت نے کہا کہ بھارت بند مکمل طور پر پرامن ہوگا، ہم تشدد پر یقین نہیں رکھتے، لہذا ہمارا بھارت بند مکمل طور پر پرامن ہوگا اور عام لوگ بھی اس میں مکمل تعاون کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.