ETV Bharat / state

جموں: کیمیکل والے پٹاخوں پر پابندی - قدرتی ماحولیاتی توازن

جموں و کشمیر انتظامیہ نے دیوالی کے تہوار سے قبل نقصاندہ اور کیمیکل کی ملاوٹ سے بنائے گئے پٹاخوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وہیں سبز پٹاخے کا استعمال کرتے وقت سپریم کورٹ، نیشنل گرین ٹریبونل اورجموں و کشمیر انتظامیہ کے حکم نامے پر عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

جموں: کیمیکل والے پٹاخے پر پابندی، سبز پٹاخے کی اجازت

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 7:29 PM IST

Updated : Nov 3, 2021, 7:54 PM IST

انتظامیہ نے تہوار کے دوران شام 8 بجے سے 10 بجے تک صرف سبز پٹاخے کو ہی استعمال کرنے کی اجازت دی ہے تاکہ ماحولیاتی توازن کر برقرار رکھا جا سکے۔

جموں: کیمیکل والے پٹاخے پر پابندی، سبز پٹاخے کی اجازت
جموں: کیمیکل والے پٹاخے پر پابندی، سبز پٹاخے کی اجازت

جموں و کشمیر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹاخے کا استعمال کرتے وقت سپریم کورٹ، نیشنل گرین ٹریبونل اورجموں وکشمیر انتظامیہ کے حکم نامے پر عمل کرنا ضروری ہے۔ حکم نامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر - شارجہ پرواز: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی

حکم نامے میں آتش بازی کے دوران لوگوں کے لیے تمام حفاظتی احتیاطی تدابیر بھی درج کی گئی ہیں۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے کہا ہے کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کے دوران 101 نمبر پر کال کریں۔

Last Updated : Nov 3, 2021, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.