ETV Bharat / state

جموں میں شام 6 بجے سے لاک ڈاؤن نافذ - جموں شہر

جموں شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے اور عوامی نقل و حمل پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

جموں میں شام 6 بجے سے لاک ڈاؤن نافذ
جموں میں شام 6 بجے سے لاک ڈاؤن نافذ
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 7:46 PM IST

جموں ضلع میں مہلک وبا کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکام نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے ہفتے کے آخر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سشما چوہان کے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق جمعہ کو شام 6 بجے سے پیر کو صبح 6 بجے تک لاک داؤن جاری رہے گا۔

جموں میں شام 6 بجے سے لاک ڈاؤن نافذ

جموں شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے اور عوامی نقل و حمل پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مندروں کا شہر جموں اب ٹول پلازوں کے شہر میں تبدیل: دیویندر سنگھ رانا

لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ساتھ ہی جموں کی چہل پہل سے بھرپور سڑکیں ویران نظر آرہی تھیں۔

اس سے قبل مارچ ماہ میں لاک ڈاؤن کو جموں میں نافذ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.