ETV Bharat / state

جموں: ’بدنام زمانہ‘ ملزم پر پی ایس اے عائد، جیل منتقل - حراست میں لیکر جیل منتقل

ضلع مجسٹریٹ جموں نے سیکشن 8(1)(a) جموں وکشمیر بلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت کئی مقامات میں مطلوب ایک شخص کے خلاف حراستی وارنٹ جاری کیا تھا، جس پر عمل کرتے ہوئے جموں پولیس نے اسے حراست میں لیکر جیل منتقل کر دیا۔

جموں: ’بدنام زمانہ‘ مجرم پر پی ایس اے عائد، جیل منتقل

author img

By

Published : Nov 6, 2021, 1:39 PM IST

جموں میں ’’بدنام زمانہ اور مطلوب ملزم‘‘ کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA)کے تحت کیس درج کرکے اسے سینٹرل جیل کوٹ بھلوال منتقل کردیا گیا۔

ڈوڈہ بستی، بیلچرانہ، جموں سے تعلق رکھنے والے نزاکت علی کھٹانہ کے خلاف جموں کے کئی پولیس اسٹیشنز میں مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں، پولیس کے مطابق نزاکت علی کافی عرصے سے مطلوب تھا۔

کھٹانہ کے خلاف درج ذیل ایف آئی آر درج ہیں: ایف آئی آر نمبر 29/13 U/s 451/323/354/34 RPCمو ر خہ 05/06/2021 پی ایس ستو اری ،ایس آئی آر نمبر 210/2017 U/s 341/323/353/147 RPC مورخہ 14-11-2017 کو پی ایس گاندھی نگر میں ایف آئی نمبر 14/2018 U/s 307/341/147/148/149/153/353/332 RPCمورخہ 21/01/2018 کو پی ایس ہیرانگر، ایف آئی آر نمبر 51/2021 U/s 188 IPC, 11 PCA Actمو ر خہ09/05/2021 پی ایس چندر کو ٹ، ایف آئی آر نمبر 52/2021 U/s 188 IPC, 11 PCA Act مورخہ 09/05/2021 پی ایس چندر کوٹ، ایف آئی آر نمبر 53/2021 U/s 188 IPC, 11 PCA Actمو ر خہ 09/05/2021 چندرکوٹ ایف آئی آر نمبر 227/2018 U/s 307/341/323/332/353/147/148/149 RPC مورخہ 22/12/2018 پی ایس ستواری ایف آئی آر نمبر 73/2021 U/s 188 IPC, 11 PCA Actمورخہ 09/05/2021رام بن ایف آئی آر نمبر 50/2021 U/s 188/379 IPC, 11 PCA Act مورخہ 09/05/2021 چندرکوٹ پولیس اسٹیشن قابل ذکر ہیں۔

بتادیں کہ ان کے خلاف ضلع مجسٹریٹ جموں نے سیکشن 8(1) (a) جموں وکشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت حراستی وارنٹ جاری کیا تھا، جس پر عمل کرتے ہوئے جموں پولیس نے انہیں حراست میں لیکر جیل منتقل کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.