جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد جموں و کشمیر میں اپنی پارٹی پہلی سیاسی جماعت تھی جس نے خطہ میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اور ملک کے وزیراعظم، وزیر داخلہ سے ملاقات کر کے اپنے مطالبات مرکز کے سامنے رکھے۔
اپنی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ذوالفقار علی چودھری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 'مرکزی حکومت نے ہمارے چند مطالبات پورے کئے جن میں سیاسی رہنماؤں کی رہائی اور زمین و جائیداد کے حقوق کا تحفظ شامل ہے۔'
'اپنی پارٹی' نے کس حد تک اپنے وعدے وفا کیے؟ - گپکار ڈکلیریشن
اپنی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ذوالفقار علی چودھری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت میں کہا کہ 'جموں و کشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے اور عوام کے حقوق کی بحالی کی جدو جہد جاری رہے گی۔'

'اپنی پارٹی' نے کس حد تک اپنے وعدے وفا کئے؟
جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد جموں و کشمیر میں اپنی پارٹی پہلی سیاسی جماعت تھی جس نے خطہ میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اور ملک کے وزیراعظم، وزیر داخلہ سے ملاقات کر کے اپنے مطالبات مرکز کے سامنے رکھے۔
اپنی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ذوالفقار علی چودھری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 'مرکزی حکومت نے ہمارے چند مطالبات پورے کئے جن میں سیاسی رہنماؤں کی رہائی اور زمین و جائیداد کے حقوق کا تحفظ شامل ہے۔'
'اپنی پارٹی' نے کس حد تک اپنے وعدے وفا کئے؟
انہوں نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ کسی ریاست کو منقسم کر کے دو وفاقی علاقوں میں تبدیل کیا گیا ہے۔'
انہوں نے مزید کہا کہ 'گپکار ڈکلیریشن میں جو باتیں چند علاقائی جماعتوں نے کی ہیں، وہ اپنی پارٹی کا بھی پہلے سے ہی موقف رہا ہے۔'