ETV Bharat / state

Drone Like Object Recovered in Jammu: جموں میں ڈرون نما چیز بر آمد - جموں ڈرون

پولیس نے جموں کے مضافاتی علاقے سے ڈرون نما چیز کو برآمد Drone Like Object Recovered in Jammu کرکے اس ضمن میں تفتیش شروع کر دی ہے۔

Drone Like Object Recovered in Jammu
Drone Like Object Recovered in Jammu
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 12:27 PM IST

جموں و کشمیر پولیس J&K Police نے جموں شہر کے مضافاتی علاقہ پونی چک میں ڈورن نما شئی کو بر آمد Drone Like Object Recovered in Jammuکر لیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونی چک، جموں میں جمعرات کی شام شخص نے پولیس نے اطلاع دی کہ اس کی زمین میں کوئی ڈرون نما چیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جموں پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور اس ڈرون نما چیز کو اپنی تحویل Drone Like Object Recovered in Jammuمیں لے لیا۔

مزید پڑھیں:BSF Shoots Down Drone Along Pak Border: فیروز پور میں سرحد کے نزدیک بی ایس ایف نے ڈرون گرایا

دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرون نما چیز کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.