ETV Bharat / state

Devendra Singh Rana on JK Elections: بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے تیار

بی جے پی کے سینیئر رہنما دیوندرسنگھ رینا نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا اگر جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کے حق میں ہے تو بی جے پی اس کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انخابات کا فیصلہ الیکشن کمشن آف انڈیا کو کرنا ہے۔ Devendra Singh Ranaon JK Elections

bjp-is-ready-for-elections-if-ec-conducts-assembly-elections-in-jk-says-devendra-singh-rana
بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے تیار
author img

By

Published : Jul 2, 2022, 9:11 PM IST

جموں: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما دیوندر سنگھ رینا نے کہا کہ بی جے پی ہر وقت الیکشن کے لیے تیار رہتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کا فیصلہ کوئی جماعت نہیں کرے گی بلکہ یہ کام الیکشن کمشن آف انڈیا کا ہے۔ Devendra Singh Ranaon JK Elections

بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے تیار

موصوف نے کہا کہ اگر کوئی جماعت الیکشن کے بارے میں کوئی بھی بات کہتی مجھے لگتا ہے کہ یہ غیر مناسب ہے کیونکہ الیکشن کمشن آف انڈیا کسی بھی علاقہ میں الیکشن کے انعقاد کے بارے میں فیصلہ کر سکتا ہے۔ EC on JK Assembly Elections

جموں و کشمیر میں الیکشن کے انعقاد کے بارے میں سوال پوچھے جانے پر موصوف نے کہا کہ یہ فیصلہ الیکشن کمشن کو کرنا ہے کہ کب جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ہمیشہ انتخابات کے لیے تیار رہتی ہے اور اگر الکیشن کمشن جموں و کشمیر میں انتخابات کروانے کے حق میں ہے تو بی جے پی اس کے لیے تیار ہے۔

مزید پڑھیں:

دیوندر سنگھ رینا نے کہا کہ بی جے پی لوگوں کے بیچ میں رہ کر ان کے حق کے لیے کام کرتی ہے اور جو بھی پارٹی لوگوں کے لیے کام کرتی ہے وہ ہمیشہ الیکشن کے لیے تیار رہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.