ETV Bharat / state

یوپی کیڈر کے آئی اے ایس افسر ایل جی کے پرنسپل سکریٹری مقرر

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 7:23 AM IST

آئی اے ایس نتیشور کمار نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے پرسنل سکریٹری کی حیثیت سے کام کیا ہے جب وہ مرکزی حکومت میں وزیر مملکت تھے اور انہیں ایل جی کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔

یوپی کیڈر کے آئی اے ایس افسر ایل جی کے پرنسپل سکریٹری مقرر
یوپی کیڈر کے آئی اے ایس افسر ایل جی کے پرنسپل سکریٹری مقرر

اترپردیش سے ایک برس کے لیے ڈیپوٹیشن پر جموں و کشمیر میں منتقل کرنے کے بعد انتظامیہ نے نتیشور کمار کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا پرنسپل سکریٹری مقرر کیا ہے۔

اترپردیش سے جموں و کشمیر میں آئی اے ایس (یو پی: 1996) نتیشور کمار کے بین کیڈر کی ڈیپوٹیشن کے بعد جی اے ڈی نے بپل پاٹھک کی جگہ لیفٹننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے پر تعینات کرنے کا حکم دیا۔

بپل پاٹھک آئی اے ایس (جے کے: 1992) لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری کے علاوہ ان کے پاس سائنس اینڈ ٹکنالوجی، انفارمیشن ٹکنالوجی محکموں کے ایڈمنسٹریٹری سکریٹری، اور سی ای او جاکے گا و جاکیڈا کا اضافی چارج دیا گیا ہے لیکن اب ان کا اس عہدے سے تبادلہ کردیا گیا اور انہیں محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔

وہ اگلے احکامات تک اپنے فرائض کے علاوہ سائنس اینڈ ٹکنالوجی محکمہ کے پرنسپل سکریٹری، سی ای او، جاکےگا اور سی ای او، جاکیڈا کے فرائض بھی انجام دیں گے۔

اس سے قبل مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے نتیشور کمار کو اترپردیش کیڈر سے جموں و کشمیر میں بین کیڈر ڈیپوٹیشن کے لیے محکمہ اور پرسنل اینڈ ٹریننگ (اے آئی ایس ڈویژن) کی تجویز کو منظوری دے کر ایک برس کی مدت کے لئے منتقل کیا تھا۔

آئی اے ایس کمار نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے پرسنل سکریٹری کی حیثیت سے کام کیا ہے جب وہ مرکزی حکومت میں وزیر مملکت تھے اور انہیں ایل جی کا قریبی اعتراف سمجھا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.