ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 470 افراد متاثر

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلٹین کے مطابق پیر کے روز 470 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ تازہ کیسوں میں 309 کشمیر صوبے سے اور 161 جموں صوبے سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 470 افراد متاثر
جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 470 افراد متاثر
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 7:14 AM IST

جموں و کشمیر میں پیر کے روز 470 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 79 مسافر شامل ہیں اور اس طرح متاثریں کی مجموعی تعداد 18390 ہوگئی ہے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلٹین کے مطابق پیر کے روز 470 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ تازہ کیسوں میں 309 کشمیر صوبے اور 161 جموں صوبے سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 470 افراد متاثر
جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 470 افراد متاثر

میڈیا بلٹین میں ضلع وار تفصیلات کے مطابق سرینگر میں 132، بارہمولہ 11، کولگام 23، شوپیاں 1، اننت ناگ 53، کپواڑہ 6، پلوامہ 38، بڈگام 23، بانڈی پورہ 20، گاندربل 2، جموں 37، کٹھوعہ 10، راجوری 20، ادھم پور 15، رامبن 15، سامبا 12، ڈوڈہ 15، پونچھ 3، کشتواڑ 23 اور ریاسی سے 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اب زمین کے حصول کے لئے فوج کو این او سی کی ضرورت نہیں

انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں 321 اموات ہو چکی ہے۔ ان میں کشمیر میں 298 اور جموں میں 23 اموات شامل ہیں۔

اس میں کہا گیا کہ اس دوران مزید 474 کووڈ 19 مریض صحتیاب ہوکر مختلف اسپتالوں سے رخصت کیے گئے۔ان مریضوں میں 112 جموں صوبے سے اور 362 کشمیر صوبے سے ہیں۔

کشمیر صوبے میں سرینگر 4133 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جس کے بعد بارہمولہ 1784، کوگام 1468، شوپیاں 1391، اننت ناگ 1229، پلوامہ 1257، کپواڑہ 1041، بڈگام 1151، بانڈی پورہ 652، اور گاندربل 351 کیسز ہیں۔

جموں ڈویژن میں جموں ضلع میں 897، راجوری 577، رامبن 502، کٹھوعہ 475، ادھمپور 409، سامبا 386، ڈوڈہ 257، پونچھ 187، ریاسی 114، اور کشتواڑ میں 129 معاملات ہیں۔ نئے کیسوں کے ساتھ ہی مجموعی طور پر یہ تعداد 18390 ہوگئی کشمیر میں 14457 اور جموں میں 3933 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.